جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

انتظار کی گھڑیاں ختم مولانا اعظم طارق قتل کیس حتمی مراحل میں داخل

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

انتظار کی گھڑیاں ختم مولانا اعظم طارق قتل کیس حتمی مراحل میں داخل

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت میں مولانا اعظم طارق قتل کیس حتمی مراحل میں داخل ہوگیا ،استغاثہ نے اپنے حتمی دلائل مکمل کر لئے ،وکیل صفائی سے 17 اکتوبر کو حتمی دلائل طلب ۔کرلئے گئے ۔ پیر کو سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے کی۔اعظم طارق قتل کیس میں… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم مولانا اعظم طارق قتل کیس حتمی مراحل میں داخل

’’مولانا اعظم طارق قتل کیس ‘‘

datetime 26  جولائی  2017

’’مولانا اعظم طارق قتل کیس ‘‘

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا اعظم طارق قتل کیس کی سماعت 3 اگست تک ملتوی کر تے ہوئے مقدمہ کا ریکارڑ طلب کر لیا۔ آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ بدھ کو دوران سماعت تفتیشی آفیسر کی جانب سے… Continue 23reading ’’مولانا اعظم طارق قتل کیس ‘‘

مولانا اعظم طارق قتل کیس، عدالت کاملزم سبطین کاظمی کے بارے میں اہم حکم جاری ،برطانیہ کاکرداربھی سامنے آگیا

datetime 22  جون‬‮  2017

مولانا اعظم طارق قتل کیس، عدالت کاملزم سبطین کاظمی کے بارے میں اہم حکم جاری ،برطانیہ کاکرداربھی سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق رکن قومی اسمبلی مولانا اعظم طارق قتل کیس کے ملزم سبطین کاظمی پر3 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ مولانا اعظم طارق قتل کیس کے ملزم سبطین کاظمی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج کوثر عباس زیدی کے روبرو پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر ملزم کی… Continue 23reading مولانا اعظم طارق قتل کیس، عدالت کاملزم سبطین کاظمی کے بارے میں اہم حکم جاری ،برطانیہ کاکرداربھی سامنے آگیا

مولانا اعظم طارق کاقتل ،ملزم سبطین کاظمی کو فیصلہ سنادیاگیا

datetime 13  جون‬‮  2017

مولانا اعظم طارق کاقتل ،ملزم سبطین کاظمی کو فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد(این این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کے ملزم سبطین کاظمی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 جون تک توسیع کردی۔منگل کو اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج کوثرعباس زیدی کے روبرو سبطین کاظمی کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پرپیش کیا، سماعت کیلئے ملزم… Continue 23reading مولانا اعظم طارق کاقتل ،ملزم سبطین کاظمی کو فیصلہ سنادیاگیا

مولانا اعظم طارق قتل کیس کی تفتیش کیلئے ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی

datetime 16  مئی‬‮  2017

مولانا اعظم طارق قتل کیس کی تفتیش کیلئے ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی

اسلام آباد( آئی این پی) سابق رکن قومی اسمبلی اور کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے سابق سربراہ مولانا اعظم طارق قتل کیس کی تفتیش کے لئے ایس پی انویسٹیگیشن حسن اقبال کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی ) تشکیل دے دی گئی ،ملزم سبطین کاظمی سے جے آئی ٹی نے ابتدائی تفتیش… Continue 23reading مولانا اعظم طارق قتل کیس کی تفتیش کیلئے ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی

مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم ملک سے فرار ہوتے گرفتار جانتے ہیں یہ شخص کون ہےاور کیسے گرفتار ہوا؟

datetime 11  مئی‬‮  2017

مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم ملک سے فرار ہوتے گرفتار جانتے ہیں یہ شخص کون ہےاور کیسے گرفتار ہوا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم بیرون ملک فرار ہوتے گرفتار۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم بیرون ملک فرار ہوتے گرفتارکر لیا گیا۔ سبطین کاظمی کو اسلام آباد سے مانچسٹر فرار کی کوشش کے دوران اسلام آباد ائیرپورٹ سے ایف آئی… Continue 23reading مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم ملک سے فرار ہوتے گرفتار جانتے ہیں یہ شخص کون ہےاور کیسے گرفتار ہوا؟