بھارتی ریاست منی پور میں کشیدگی برقرار، 100 سے زائد افرادہلاک
منی پور(این این آئی)بھارتی ریاست منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، ریاستی انتظامیہ نے شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں بھارتی بٹالین کا کمانڈو ہلاک ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق کشیدگی والے علاقوں سے 9 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر… Continue 23reading بھارتی ریاست منی پور میں کشیدگی برقرار، 100 سے زائد افرادہلاک