شریف برادران نے عمرہ کرنا ہے تو جلدی کرلیں بعد میں جیل بھی جانا ہے، جانتے ہیں یہ مشورہ کس نے دیا؟
کراچی(آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے شریف برادران کو مشورہ دیا ہے کہ عمرہ کرنا ہے تو جلدی کرلیں کیونکہ اس کے بعد جیل بھی جانا ہے جبکہ پنجاب ہم سب کا ہے کسی ایک فرد یا جماعت کا نہین ہے تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے… Continue 23reading شریف برادران نے عمرہ کرنا ہے تو جلدی کرلیں بعد میں جیل بھی جانا ہے، جانتے ہیں یہ مشورہ کس نے دیا؟