fbpx
تازہ تر ین :

مفتی قوی

’’آج سے مفتی قوی کو مفتی نہ کہا جائے ‘‘ مفتی عبدالقوی خان کے نام سے’ مفتی ‘کا لفظ واپس لے لیا گیا

  جمعہ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2021  |  10:46
ملتان(آن لائن)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی وجہ سے مختلف تنازعات کی زد میں رہنے والے مفتی عبدالقوی کو اہلخانہ نے گھر میں آئسولیٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مفتی قوی کے ذاتی معالج حافظ عبدالکبیر نے کہا ہے کہ پوری کوشش ہے کہ مفتی قوی کو عوامی اجتماعات سے دور ...

حریم شاہ نے مفتی عبد القوی کی ایک اور ویڈیو شیئر کر دی

  جمعہ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2021  |  10:29
کراچی(این این آئی)ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے عالم دین اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی میک اپ کرواتے ویڈیو بھی جاری کردی ہے جبکہ حریم شاہ نے کہاہے کہ عبدالقوی میرا ٹارگٹ تھے، پوری منصوبہ بندی سے ویڈیو بنائی،کراچی میں فاروق ستار سے ملاقات ...

مفتی قوی اور حریم شاہ کی مزید ویڈیوز منظرعام پر آگئیں

  منگل‬‮ 19 جنوری‬‮ 2021  |  12:15
کراچی (این این آئی)ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ گزشتہ روز سے ہی معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کے ہمراہ بنائی گئیں ٹک ٹاک ویڈیوز شیئر کررہی ہیں۔حریم شاہ نے مفتی قوی کے ہمراہ کسی کمرے میں ہی کیٹ واک کرتے ایک ٹک ٹاک ...

ہاں میں نے تھپڑ مارا ہے اور کیوں مارا اس کا جواب بھی جلد مل جائے گا، حریم شاہ کا حیران کن انکشاف

  پیر‬‮ 18 جنوری‬‮ 2021  |  20:34
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑ دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں مفتی قوی کو تھپڑ ماردیا۔ اس حوالے سے حریم شاہ نے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کی اور انہوں نے ...

مفتی عبد القوی کا سچ اور جھوٹ جانچنے کیلئے انہیں آج کس سائنسی عمل سے گزارا جائے گا، مفتی قوی کی پریشا نیوں میں اضافہ!!

  بدھ‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:02
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار ملزم مفتی عبدالقوی کا پولی گرافک ٹیسٹ آج ہوگا جبکہ مفتی عبدالقوی سچ اور جھوٹ جانچنے کے سائنسی عمل سے بھی گزریں گے۔تفصیلات کے مطابق معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ملوث ملزم مفتی عبدالقوی کو صبح سویرے ڈی ایس پی عبدالرحیم ...

سیلفی کے علاوہ بھی قندیل بلوچ کی مفتی عبد القوی کے ساتھ منظر عام پر نہ آنے والی انتہائی متنازعہ تصاویر کا انکشاف!!

  بدھ‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2017  |  10:30
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل ’’اے آر وائی نیو‘‘ کی رپورٹ کے مطابق معروف ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کی ممکنہ طور پر نئی وجوہات سامنے آئیں جن کے مطابق سیلفیوں کے علاوہ اور بھی ایسی متنازع تصاویر موجود ہوسکتی ہیں جس کی بنا پر اداکارہ کوقتل کیا گیا۔ذرائع کے ...

مفتی عبدالقوی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

  جمعرات‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2017  |  13:01
ملتان(آئی این پی ) مفتی عبدالقوی کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش مفتی عبدالقوی کو مجسٹریٹ پرویزخان کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے مفتی عبدالقوی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس کو ...

قندیل بلوچ قتل کیس مفتی عبد القوی کو گرفتار کر لیا گیا

  بدھ‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2017  |  12:09
ملتان(آئی این پی ) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار ہونے والے ملزم مفتی قوی کو گرفتار کرلیا گیا ۔ملتان پولیس کے مطابق عدالت سے فرار ہونے کے بعد قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی قوی کی گرفتاری کے لئے ملتان ...

مفتی عبد القوی عدالت میں پیش ہو گئے عدالت نے ہتھکڑیاں منگوائیں تو مفتی قوی نے کیا کام کیا؟

  منگل‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2017  |  10:36
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت، عدالت نے ملزم مفتی عبد القوی کی عبوری ضمانت میں مزید ایک روز کی توسیع کر کے کیس کی سماعت کو کل تک ملتوی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ملتان ...

اداکارہ میرا اور مفتی قوی ایک ساتھ ۔۔۔؟ اچانک یہ کیا خبر آگئی ؟ 

  اتوار‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2017  |  16:41
لاہور(آئی این پی) اداکارہ میرا ٹی وی شو کی میزبانی کریں گی اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ کوئی عام شو نہیں بلکہ رمضان شو ہے۔ اس شو میں ان کا ساتھ دینے کیلئے مفتی عبدالقوی بھی موجود ہوں گے جنہیں مرحومہ قندیل بلوچ کے قتل کے ...

قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش مفتی قوسی بارے اچانک تشویشناک خبر آگئی

  اتوار‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2016  |  11:30
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش مفتی عبدالقوی کی حالت اچانک خراب بگڑ گئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیاجہاں ڈاکٹرز نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا اور مختلف ٹیسٹ لئے۔ ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس ...

قندیل بلوچ کا قتل۔۔۔ مفتی قوی کا اہم بیان سامنے آ گیا

  ہفتہ‬‮ 16 جولائی‬‮ 2016  |  12:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف متنازعہ ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کا قتل ، مفتی عبد القوی بھی خاموش نہ رہ سکے۔ تفصیل کے مطابق معروف اداکارہ کے قتل پر مفتی عبد القوی نے کہا کہ میں قندیل بلوچ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ میں قندیل بلوچ ...