fbpx
تازہ تر ین :

مفتی عبدالقوی

مفتی قوی نے خاندان کو بہت نقصان پہنچایا،بدنامی کا باعث بننے پر اہل خانہ تنگ آگئے، مفتی صاحب کو گھر میں بند کردیا‎

  جمعہ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2021  |  21:02
ملتان(آن لائن)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی وجہ سے مختلف تنازعات کی زد میں رہنے والے مفتی عبدالقوی کو اہلخانہ نے گھر میں آئسولیٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مفتی قوی کے ذاتی معالج حافظ عبدالکبیر نے کہا ہے کہ پوری کوشش ہے کہ مفتی قوی کو عوامی اجتماعات سے دور ...

مفتی قوی کو صرف تھپڑ نہیں جوتے بھی مارے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے نئے انکشافات کر دئیے

  جمعرات‬‮ 21 جنوری‬‮ 2021  |  13:30
کراچی(این این آئی) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ میں نے مفتی قوی کو صرف تھپڑ ہی نہیں جوتے بھی مارے ہیں۔مقامی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں حریم شاہ نے کہا کہ میں نجی چینل پر ایک شو کر رہی ہوں جس کے لئے میں نے ...

حریم شاہ اچانک میرے کمرے میں آئی اور تھپڑ مار کر بھاگ گئی، تھپڑ مارے جانے کے معاملے پر مفتی عبدالقوی کا ردعمل

  پیر‬‮ 18 جنوری‬‮ 2021  |  20:32
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حریم شاہ کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر آفیشل پیج سے ویڈیو وائرل ہے جس میں حریم شاہ اچانک آتی ہیں اور بیڈ پر بیٹھے ہوئے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مار دیتی ہیں، اس پر مفتی عبدالقوی کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے، مفتی ...

حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مار دیا

  پیر‬‮ 18 جنوری‬‮ 2021  |  19:53
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مفتی عبدالقوی اکثر سکینڈل کی زد میں آتے رہتے ہیں، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مار دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یہ ویڈیو عدیل راجہ نامی صارف نے شیئر کی ...

مفتی عبدالقوی خاتون کیساتھ ڈانس کرتے پکڑے گئے ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

  جمعرات‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2020  |  12:09
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی عبدالقوی کی ایک خاتون کے ساتھ رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل۔تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں،اس بارمفتی عبدالقوی کو سیلفیاں نہیں بلکہ خاتون کے ساتھ رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ...

مشروب میں الکوحل کی مقدار 40فیصد سے کم ہو وہ حلال ہے،  مفتی عبدالقوی کا فتویٰ سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل

  بدھ‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2020  |  20:57
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشروب جس میں الکوحل کی مقدار 40فیصد سے کم ہو وہ حلال ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ مشروب میں 40فیصد کم مقدار الکوحل کی شامل ہو تو وہ حلال ہے اسے پیا جا سکتا ہے ، مفتی عبد ...

میرا جسم ، میری مرضی ، مفتی عبدالقوی نے کس بہت بڑے خاندان کی خاتون سے نکاح کر لیا ؟نئی بیوی سے شادی کامعاہدہ ابھی راز میں رکھو ں گا ، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

  منگل‬‮ 10 مارچ‬‮ 2020  |  18:13
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف علماءومشائخ ونگ کے سربراہ اورمعروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے بھی میرا جسم میری مرضی کا نعرہ بلند کردیا ۔قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق یوٹیوب چینل پر  انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تجارت کی طرح نکاح بھی باہمی رضا ...

ن لیگ کے معروف رکن قومی اسمبلی نے خفیہ نکاح کرلیا نکاح پڑھوانے والے مفتی عبدالقوی کے اہم انکشافات

  منگل‬‮ 10 مارچ‬‮ 2020  |  13:25
ملتان(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف علماءومشائخ ونگ کے سربراہ اورمعروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے بھی میرا جسم میری مرضی کا نعرہ بلند کردیا ۔یوٹیوب چینل پر  انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تجارت کی طرح نکاح بھی باہمی رضا مندی سے کئے جانےو الے معاہدے کی ...

مفتی عبدالقوی نے خاموشی سے خفیہ نکاح کر لیا لڑکی کون اور کہاں رہتی ہے؟سب کچھ خود ہی بتا دیا

  ہفتہ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2020  |  16:22
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی عبدالقوی کاخفیہ نکاح کرنے کا انکشاف۔تفصیلات کے مطابق صحافی مبشر لقمان کو انٹرویو دیتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے نکاح کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے 40 دن پہلے ایک خاتون سے ان کی رضامندی کے بعد نکاح کر لیا ہے۔بات کرتے ہوئے ...

جھوٹے الزامات، مولانا فضل الرحمان پر دوبارہ کلمہ پڑھنا فرض ہو گیا، معروف عالم دین نے فتویٰ جاری کر دیا

  جمعرات‬‮ 24 اکتوبر‬‮ 2019  |  21:03
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جھوٹے الزامات پر مولانا فضل الرحمان پر دوبارہ کلمہ پڑھنا فرض ہو گیا، یہ بات ایک انٹرویو کے دوران مفتی عبدالقوی نے کہی، انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان پر بے بنیاد الزام لگائے ہیں اس لیے ان پر کلمہ پڑھنا فرض ...

مولانا فضل الرحمان 25تاریخ تک چندہ جمع کرینگے،26کو بیمار اور 27تاریخ کو کہاں ہونگے‘ مفتی عبدالقوی نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  21:14
لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مذہبی ونگ کے رہنما مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان 25تاریخ تک چندہ جمع کرینگے،26کو بیمار اور 27تاریخ کو ملک سے باہر ہوں گے۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں مفتی عبدالقوی نے کہا کہ زرد امامہ پہن کر مولانا فضل ...

سیلفیاں لینا جائز ہیں یا ناجائز؟مذہبی رہنماء مفتی عبدالقوی نے  بڑا فیصلہ سنادیا

  جمعہ‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2019  |  18:48
اسلام آباد (این این آئی) قندیل بلوچ کیساتھ سیلفی سکینڈل سے مشہور ہونیوالے مفتی عبدالقوی نے سیلفوں کو جائز قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ماڈل قندیل بلوچ کیساتھ سیلفی سکینڈ کے باعث مشہور ہونیوالے مذہبی رہنماء مفتی عبدالقوی نے سیلفوں کو جائز قرار  دیتے ہوئے کہا ہے ...

عمران خان نے مفتی عبدالقوی کو پی ٹی آئی کا دینی مشیر مقرر کردیا ساتھ ہی حکومت سنبھالتے ہی کس عہدے کی پیش کش کر دی؟ ایسی خبر آگئی کہ جان کر تحریک انصاف والوں کو بھی یقین نہیں آئیگا

  پیر‬‮ 9 جولائی‬‮ 2018  |  13:55
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی عبدالقوی کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات، چیئرمین تحریک انصاف نے مذہبی سکالر اور قندیل بلوچ کے کیس میں نامزد ملزم مفتی عبد القوی کو مشیر دینی امور مقرر کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان سے ملاقات کے بعد مفتی عبدالقوی نے ...

مفتی عبدالقوی اچانک کس سے ملاقات کیلئےکپتان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے؟تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے حیران کن خبر

  پیر‬‮ 9 جولائی‬‮ 2018  |  13:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی عبدالقوی کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات، چیئرمین تحریک انصاف نے ناراض کارکنوں کو منانے کا ٹاسک سونپ دیا، ملاقات میں آخر میں مفتی عبدالقوی کیساتھ سیلفی بھی بنوائی۔ تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس کا کردار بننے والے مفتی عبدالقوی نے بنی گالہ ...

تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج کرنے والوں کومفتی عبدالقوی کاانتباہ ، شریعت میں کیا سزا ہے؟بڑا دعویٰ کردیا

  جمعہ‬‮ 29 جون‬‮ 2018  |  23:48
ملتان(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج غلط ہے ، شریعت میں بغاوت کی سزا بہت سخت ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مفتی عبدالقوی نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج کو شرعی طور پرغلط قرار دیتے ...

محترم ، محترمہ اور نکاح خواں خاموش ہوں تو یہ۔۔عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مبینہ شادی معاملے میں مفتی عبدالقوی بھی کود پڑے

  منگل‬‮ 9 جنوری‬‮ 2018  |  15:29
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق تاحال تبصرے جاری ہیں، مخالفین طنز اور تنقید کے نشتر برسا رہے ہیں تو صحافتی حلقوں میں کچھ لوگوں نے تو باقاعدہ عمران خان کی بشریٰ بی بی سے شادی کی تصدیق تک کر دی ہے۔ غرض ہر شعبہ ...

قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبدالقوی کو سب سےبڑی خوشخبری سنا دی گئی

  منگل‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:51
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت منظور، 2لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں عدالت نے مفتی عبدالقوی کیدرخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 2لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم ...

قندیل بلوچ قتل کیس :عدالت نے مفتی عبدالقوی کو مزید 7روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

  پیر‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:06
ملتان (آن لائن) قندیل بلوچ قتل کیس میں ملتان شیشن کورٹ نے مفتی عبدالقوی کو مزید 7روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیااور دوبارہ عبدالقوی کو 20نومبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا،تفصیلات کے مطابق پیر کے روز قندیل بلوچ قتل میں مفتی عبدالقوی کو سخت سکیورٹی حصار ...

’’اسے لے جائو یہاں سے‘‘ جیل انتظامیہ نے مفتی عبدالقوی کو رکھنے سے انکار کر دیا

  جمعہ‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی دنیا نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل انتظامیہ نے مفتی عبدالقوی کو جیل میں رکھنے سے انکار کر دیا ہے۔ مفتی عبدالقوی کو لے کر جب پولیس وین ڈسٹرکٹ جیل پہنچی تو پولیس اہلکاروں کو جیل انتظامیہ کی جانب سے مفتی ...