جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

میرا جسم ، میری مرضی ، مفتی عبدالقوی نے کس بہت بڑے خاندان کی خاتون سے نکاح کر لیا ؟نئی بیوی سے شادی کامعاہدہ ابھی راز میں رکھو ں گا ، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف علماءومشائخ ونگ کے سربراہ اورمعروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے بھی میرا جسم میری مرضی کا نعرہ بلند کردیا ۔قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق یوٹیوب چینل پر  انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تجارت کی طرح نکاح بھی باہمی رضا مندی سے کئے جانےو الے معاہدے کی ایک شکل ہے، میں نے کچھ دن پہلے ایک بہت بڑے خاندان کی خاتون سے نکاح کیا ہے لیکن فی الحال باہمی رضا مندی کے

تحت اسے راز رکھوں گا ۔مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ اسلام میں دل توڑنا حرام ہے ،اسلام میں تہذیب وتمدن کا احترام بھی واجب قراردیا گیا ہے ۔اپنے انٹرویو میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے ایک اہم رکن قومی اسمبلی کا خفیہ نکاح پڑھوانے کی بھی تصدیق کی ۔ مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ جہاں بھی پسند کی شادی کی جائے تو خاتون کو بھی طلاق کا حق دینا چاہیے ، آج کا ملا نہ حقوق العباد ادا کرتا ہے ، نہ اتحاد واتفاق کرتا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک ہر کلمہ گو خواہ وہ اسماعیلی ہو ،بوہروی ہو وہ مجھ سے بہتر مسلمان ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…