مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بطور ترجمان چیئرمین پیپلزپارٹی مستعفی ہونے کی تصدیق کر دی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں نے چیئرمین کے ترجمان کی حیثیت سے استعفیٰ دیا ہے پیپلزپارٹی سے نہیں۔انہوں نے… Continue 23reading مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بطور ترجمان چیئرمین پیپلزپارٹی مستعفی ہونے کی تصدیق کر دی