لوڈشیڈنگ؟مریم کا عوام سے سواللاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق عوام سے سوال پوچھ لیا۔سوشل میڈیا پر مریم نواز نے لکھا کہ بتائو کہاں کہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے؟۔مریم نواز کے سوال پر مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے ...