بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی

datetime 12  جنوری‬‮  2023

آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی

لاہور( این این آئی ، مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 33روپے کمی سے471روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 22روپے کمی سے314روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی… Continue 23reading آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی

گندم کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی بڑی کمی

datetime 11  جنوری‬‮  2023

گندم کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی بڑی کمی

لاہور ٗ کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)لاہور میں گندم کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہو گئی۔مارکیٹ اعلامیے کے مطابق آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 70 روپے فی کلو کمی آئی ہے، فی کلو مرغی کے گوشت کی قیمت 504 روپے پر آ گئی ہے، تاہم انڈوں… Continue 23reading گندم کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی بڑی کمی

مرغی کے گوشت کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2023

مرغی کے گوشت کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں برائلر مرغی کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد چکن عوامی پہنچ سے دور ہوگیا۔کراچی،راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور اور ملتان سمیت مختلف شہروں میں قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں نے چکن بائیکاٹ مہم کو تیز کردیا۔دوکاندار من مانے ریٹ پر فروخت کرنے لگے۔ راولپنڈی میں مرغی کے گوشت… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

مرغی کا گوشت بیف سے بھی مہنگا ہونے کا خدشہ

datetime 4  جنوری‬‮  2023

مرغی کا گوشت بیف سے بھی مہنگا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)دارالحکومت اسلام آباد میں منگل کو مرغی کے گوشت کی قیمت 650 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد تاجروں اور پولٹری فارمرز نے خبردار کیا ہے کہ مرغی کے گوشت کی نسبتاً کم نرخوں پر دستیابی قصہ پارینہ بن سکتی ہے اور فیڈ کا بحران جاری… Continue 23reading مرغی کا گوشت بیف سے بھی مہنگا ہونے کا خدشہ

برائلر گوشت نے بلند ترین نرخ کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

datetime 1  جنوری‬‮  2023

برائلر گوشت نے بلند ترین نرخ کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت نے بلند ترین نرخ کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ۔فی کلو برائلر گوشت مزید 12روپے اضافے سے509روپے فی کلو ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے اضافے سے339روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مرغی کے گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

مرغی کے گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 23روپے اضافے سے497روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے331روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت23روپے اضافے سے407روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15اضافے سے271روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے 256روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مرغی کے گوشت کی قیمتیں ٗ لاہور ہائیکورٹ نےبڑا حکم جاری کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

مرغی کے گوشت کی قیمتیں ٗ لاہور ہائیکورٹ نےبڑا حکم جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے برائلر گوشت کی قیمتیں مقرر کر کے آئندہ سماعت پر رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواستوں پر سماعت کی ۔درخواست گزارنے موقف اپنایا کہ حکومت برائلر گوشت کی سرکاری قیمتیں مقرر نہیں کررہی ،سرکاری افسران غیر قانونی… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمتیں ٗ لاہور ہائیکورٹ نےبڑا حکم جاری کر دیا

مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو ہوشربا اضافہ ٗ انڈے بھی مہنگے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو ہوشربا اضافہ ٗ انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کے رجحان جاری ہے ۔ برائلر گوشت کی قیمت مزید 21روپے اضافے سے349روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے171روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔یاد رہے کہ برائلر گوشت… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو ہوشربا اضافہ ٗ انڈے بھی مہنگے

Page 2 of 4
1 2 3 4