بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عید سے پہلےبرائلر گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 20  اپریل‬‮  2023

عید سے پہلےبرائلر گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے516روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2023

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا

لاہور /پشاور(پی پی آ ئی) لاہور اور پشاور میں مرغی کے گوشت کی قیمت پھر بڑھ گئی جس کے بعد کم آمدن طبقہ مرغی بھی اب خواب میں ہی دیکھتا ہے۔لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا۔ 400 کے ہندسے تک پہنچنے والا چکن ایک… Continue 23reading مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا

رمضان سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 11  مارچ‬‮  2023

رمضان سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

لاہور (آئی این پی ) رمضان المبارک میں چند دن باقی رہ گئے ہیں، ملک بھر تمام اشیا کے مہنگے ہونے کا سلسلہ جاری ہے ایسے میں مرغی کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت ایک بار پھر 600 سے تجاوز کر گئی ہے۔ گزشتہ روز کی… Continue 23reading رمضان سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 12  فروری‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے617روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت اضافے سے5روپے اضافے سے411روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 16روپے کمی سے264روپے فی درجن کی سطح پر رہی

برائلر گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے

datetime 1  فروری‬‮  2023

برائلر گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے 299روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 26  جنوری‬‮  2023

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت9روپے اضافے سے516روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سے344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ دوسری جانب پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن کے سینئر رہنما چودھری امانت بشیر نے کہا ہے کہ یہ درست… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

مرغی کا گوشت سستا ہوگیا

datetime 21  جنوری‬‮  2023

مرغی کا گوشت سستا ہوگیا

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے512روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Page 1 of 4
1 2 3 4