لیگی رہنما مرتضی جاوید عباسی اور محمد سجاد کا اپنے استعفوں کی واپسی کا مطالبہ دونوں رہنمائوں کو 7دن میں اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا حکم
اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو استعفیٰ بھجوانے والے دو اراکین مرتضی جاوبد عباسی اور محمد سجاد نے استعفوں کی واپسی کیلئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کیا ہے ۔قومی اسمبلی شعبہ قانون سازی کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مرتضی جاوید… Continue 23reading لیگی رہنما مرتضی جاوید عباسی اور محمد سجاد کا اپنے استعفوں کی واپسی کا مطالبہ دونوں رہنمائوں کو 7دن میں اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا حکم