جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

راولپنڈی میں افسوسناک واقعہ مدرسے میں 3 طالبعلموں کی پراسرار موت

datetime 14  اگست‬‮  2021

راولپنڈی میں افسوسناک واقعہ مدرسے میں 3 طالبعلموں کی پراسرار موت

راولپنڈی( آن لائن ) راولپنڈی میں چکری چونترہ کے علاقے دربار سروبہ کے ایک مدرسے میں مبینہ طور پر زہریلا کھانے سے تین طالبعلم جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق 6 سالہ جنید، 13 سالہ عباد اور 12 سالہ اسلام نے رات کو مدرسے کی انتظامیہ سے پیٹ میں درد کی شکایت کی تھی تاہم… Continue 23reading راولپنڈی میں افسوسناک واقعہ مدرسے میں 3 طالبعلموں کی پراسرار موت

ہم بھی کسی سے کم نہیں پاکستانی مدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

datetime 27  جولائی  2020

ہم بھی کسی سے کم نہیں پاکستانی مدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

استنبول (این این آئی)صوبہ پنجاب کے شہر تلہ گنگ سے باہر میانوالی روڈ پر قائم مدرسہ بیت السلام کے طلباء نے ترکی میں ہونے والے ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے فیسٹول ’ٹیکنوفیسٹ‘میں نمایاں نمبروں سے فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل کر کے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کردیا۔ مدرسہ تلہ گنگ کی ٹیم… Continue 23reading ہم بھی کسی سے کم نہیں پاکستانی مدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

انتہائی افسوسناک واقعہ، مدرسے کی چھت گرنے سے7 بچے جاں بحق، 13 زخمی

datetime 3  جون‬‮  2020

انتہائی افسوسناک واقعہ، مدرسے کی چھت گرنے سے7 بچے جاں بحق، 13 زخمی

شمالی وزیرستان ( آن لائن )شمالی وزیرستان میں مدرسے کی چھت گر نے سے سات بچے جاں بحق اور13 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔چھت گرنے کا واقعہ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوہ میں پیش آیا اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چھت تلے15 سے زائد افراد موجود تھے۔… Continue 23reading انتہائی افسوسناک واقعہ، مدرسے کی چھت گرنے سے7 بچے جاں بحق، 13 زخمی

مدرسے سے چھٹی کرنے پر بہانے بازی، معصوم بچے کی ویڈیو وائرل،آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

datetime 23  جنوری‬‮  2020

مدرسے سے چھٹی کرنے پر بہانے بازی، معصوم بچے کی ویڈیو وائرل،آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

کراچی(این این آئی) مدرسے سے چھٹی کرنے پر قاری نے بچے کو مرغا بنانے کی دھمکی دی تو بچے نے بہانے بازی شروع کردی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مدرسے میں چھٹی کرتے ہیں تو بچوں کو قاری کی جانب سے سزا دی جاتی ہے ایسے میں بچے مختلف بہانے بناتے ہیں لیکن… Continue 23reading مدرسے سے چھٹی کرنے پر بہانے بازی، معصوم بچے کی ویڈیو وائرل،آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

مسلم لیگ نواز کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کے مدرسہ میں طالبات پر حملہ ، طالب علم کی زبان ہی کاٹ دی

datetime 23  اگست‬‮  2019

مسلم لیگ نواز کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کے مدرسہ میں طالبات پر حملہ ، طالب علم کی زبان ہی کاٹ دی

خان پور(آن لائن)پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں نامعلوم افراد نے مقامی مدرسہ کے 16 سالہ طالب علم کی زبان کاٹ دی۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن پاکستان کالونی میں پیش آیا جہاں متاثرہ طالب علم انور زیر تعلیم تھا۔ متاثرہ طالب علم کٹی زبان کے… Continue 23reading مسلم لیگ نواز کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کے مدرسہ میں طالبات پر حملہ ، طالب علم کی زبان ہی کاٹ دی

کوئٹہ مدرسے اور مسجد میں زودار دھماکہ ، شہادتیں

datetime 16  اگست‬‮  2019

کوئٹہ مدرسے اور مسجد میں زودار دھماکہ ، شہادتیں

کوئٹہ( آن لائن ) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مدرسے میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے قصبے کچلاک میں ایک مدرسے میں ہوا، ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ نماز جمعہ کے دوران ہوا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے… Continue 23reading کوئٹہ مدرسے اور مسجد میں زودار دھماکہ ، شہادتیں

’’اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مُردہ مت کہووہ زندہ ہیں ” افغان صوبے قندوز میں امریکی بمباری سے شہید ہونیوالے ننھے حافظ قرآن نے قبر میں اترنے سے پہلے اپنے باپ کا ہاتھ پکڑ لیا

datetime 6  اپریل‬‮  2018

’’اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مُردہ مت کہووہ زندہ ہیں ” افغان صوبے قندوز میں امریکی بمباری سے شہید ہونیوالے ننھے حافظ قرآن نے قبر میں اترنے سے پہلے اپنے باپ کا ہاتھ پکڑ لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبے قندوز میں امریکی طیاروں کی مدرسے میں دستار بندی تقریب کے دوران بمباری سے سینکڑوں کم عمر حفاظ کرام کی شہادت پر عالم اسلام انتہائی غمگین اور دکھی ہے، اس بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والے ننھے معصوم حافظ قرآن کو جب قبر میں اتارا جانے لگا تو اس… Continue 23reading ’’اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مُردہ مت کہووہ زندہ ہیں ” افغان صوبے قندوز میں امریکی بمباری سے شہید ہونیوالے ننھے حافظ قرآن نے قبر میں اترنے سے پہلے اپنے باپ کا ہاتھ پکڑ لیا