جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

محکمہ خزانہ نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے محکموں کی سمریاں واپس بھجوانا شروع کر دیں، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

محکمہ خزانہ نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے محکموں کی سمریاں واپس بھجوانا شروع کر دیں، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (این این آئی) محکمہ خزانہ نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے تمام محکموں کی سمریاں واپس بھجوانا شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق خزانہ خالی ہونے کی وجہ سے محکمہ خزانہ کی جانب سے محکموں کی سمریاں منظور نہیں کی جا رہیں۔ محکمہ خزانہ نے محکموں کی تمام نئی سکیموں کی سمریاں بھی واپس… Continue 23reading محکمہ خزانہ نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے محکموں کی سمریاں واپس بھجوانا شروع کر دیں، تہلکہ خیز انکشاف

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن کس تاریخ کو ادا کی جائیگی؟محکمہ خزانہ کی جانب سے مراسلہ جاری

datetime 29  مئی‬‮  2019

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن کس تاریخ کو ادا کی جائیگی؟محکمہ خزانہ کی جانب سے مراسلہ جاری

لاہور( این این آئی) پنجاب کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن 31مئی تک ادا کر دی جائے گی۔محکمہ خزانہ کی جانب سے اکائونٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ضلعی افسران کو مراسلہ جاری کیا جا چکا ہے ۔31مئی کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ یکم اور دو جون… Continue 23reading سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن کس تاریخ کو ادا کی جائیگی؟محکمہ خزانہ کی جانب سے مراسلہ جاری

اراکین اسمبلی بجٹ بکس کیساتھ کیا کام کرتے ہیں؟محکمہ خزانہ نے حکومت کو پیش کئے جانیوالے بجٹ کی کتابیں شائع نہ کرنیکی تجویز دیدی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

اراکین اسمبلی بجٹ بکس کیساتھ کیا کام کرتے ہیں؟محکمہ خزانہ نے حکومت کو پیش کئے جانیوالے بجٹ کی کتابیں شائع نہ کرنیکی تجویز دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب نے حکومت کر رواں مالی سال کے لئے پیش کئے جانے والے بجٹ کی کتابیں شائع نہ کرنے کی تجویز دیدی ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے تجویز میں کہا گیا ہے کہ اراکین اسمبلی کی اکثریت بجٹ بکس میں دلچسپی نہیں لیتی ۔ بجٹ کی تفصیلات… Continue 23reading اراکین اسمبلی بجٹ بکس کیساتھ کیا کام کرتے ہیں؟محکمہ خزانہ نے حکومت کو پیش کئے جانیوالے بجٹ کی کتابیں شائع نہ کرنیکی تجویز دیدی

مال مفت دِل بے رحم؟پنجاب بھر کے سکولوں کا صرف معائنہ کرنے کیلئے کتنے کروڑ کے فنڈ جاری کردیئے گئے،جان کریقین بھی نہیں کریں گے

datetime 12  مئی‬‮  2017

مال مفت دِل بے رحم؟پنجاب بھر کے سکولوں کا صرف معائنہ کرنے کیلئے کتنے کروڑ کے فنڈ جاری کردیئے گئے،جان کریقین بھی نہیں کریں گے

لاہور(آئی این پی) محکمہ خزانہ نے پنجاب بھر کے سکولوں کا معائنہ کرنے کیلئے 48 کروڑ 85 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے‘ فنڈز انسپکشن الاؤنس کے طور پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز میں تقسیم کیے جائیں گے، لاہور کیلئے بھی 90 لاکھ روپے جاری کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق جاری کیے گئے فنڈز میں سے فیصل… Continue 23reading مال مفت دِل بے رحم؟پنجاب بھر کے سکولوں کا صرف معائنہ کرنے کیلئے کتنے کروڑ کے فنڈ جاری کردیئے گئے،جان کریقین بھی نہیں کریں گے