fbpx
تازہ تر ین :

متحدہ عرب امارات

مْتحدہ عرب امارات میں اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ناقابل یقین رعایت مل گئی

  پیر‬‮ 6 اپریل‬‮ 2020  |  16:25
ریاض (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کرونا وائرس سے متاثرہ مختلف ملکوں کے294 مریضوں میں سے 19 صحت یاب ہوگئے ہیں۔دوسری طرف متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کرونا بحران کے موقع پر غیرملکیوں کے لیے مزید سہولیات دینے اور ...

متحدہ عرب امارات میں شہریوں کو گھر سے نکلنے کیلئے ثبوت کے طور پر ہسپتال یا خریداری کی رسید پاس رکھنے کی ہدایت کر دی گئی

  اتوار‬‮ 5 اپریل‬‮ 2020  |  20:16
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہریوں کو متحدہ عرب امارات میں گھر سے نکلنے کے لئے ثبوت کے طور پر ہسپتال یا خریداری کی رسید پاس رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر لگے ریڈار کے ذریعے گاڑیوں کے نمبر نوٹ کرکے مالکان کو جرمانہ کیا ...

کرونا وائرس !متحدہ امارات نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو خوشخبری سنا دی ، فیصلہ سنا دیا

  منگل‬‮ 31 مارچ‬‮ 2020  |  20:56
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کابینہ نے متعدد نئے فیصلوں کی منظوری دی ہے۔ یہ فیصلے ملک میں مختلف سیکٹروں کو کرونا وائرس کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے حکومتی اقدامات کا حصہ ہیں۔ اس کا مقصد شہریوں ، غیر ملکی مقیمین اور امارات کا دورہ کرنے والوں ...

متحدہ عرب امارات میں حفاظتی انتظامات کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 28 مارچ‬‮ 2020  |  16:10
ابوظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا وائرس کے حفاظتی انتظامات کی خلاف ورزی کرنے پر 22 لاکھ روپے تک جرمانہ کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یو اے ای کے اٹارنی جنرل نے جرمانہ سے متعلق احکامات جاری کر دیئے۔ ...

امارات میں پاکستانی سمیت کرونا وائرس کے 50 نئے کیسوں کی تصدیق ان افراد کی حالت کیسی ہے ؟وزارت صحت کی جانب سے اہم اعلان

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  15:19
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کے 50 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔ان کے بعد ملک میں کرونا وائرس کے مریضوں تعداد بڑھ کر 248 ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی وزارتِ صحت نے ایک بیان میں کہا کہ تمام نئے کیس پہلے سے متاثرہ ...

خلیجی ممالک میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا، ایک ہی دن کے دوران سعودی عرب میں 205 جبکہ متحدہ عرب امارات میں 50 نئے کیسز رپورٹ

  منگل‬‮ 24 مارچ‬‮ 2020  |  21:50
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خلیجی ممالک میں کرونا وائرس بے قابو ، سینکڑوں نئے کیسز رپورٹ ، سعود ی عرب میں ایک ہلاکت ، متاثرہ افراد کی تعداد 205ہو گئی ۔ عرب امارات میں مزید 50رپورٹ ۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس میں ...

امارات ایئرلائن 93 فی صد مسافر پروازیں بند کرنے لیے تیارتنخواہوں سے متعلق بھی اہم اعلان کردیا

  پیر‬‮ 23 مارچ‬‮ 2020  |  17:29
ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ایئرلائنز کے چیف آپریٹنگ آفیسر عادل الرضا نے کہا ہے کہ امارات کرونا وائرس کے مزید پھیلائو کی روک تھام کے لیے 93 فی صد مسافر پروازیں بند کرنے کے لیے تیار ہے۔ اماراتی ایئرلائنز دنیا کے 12 مقامات کے لیے اپنی پروازیں ...

متحدہ عرب امارات میں مارکیٹیں مکمل بند، فضائی سروس معطل

  پیر‬‮ 23 مارچ‬‮ 2020  |  6:50
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے تحت ملک میں بازار اور کروباری مراکز بند کرنے اور فضائی سروس معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت ، کمیونٹی پروٹیکشن اور نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسس اتھارٹی ...

متحدہ عرب امارات میں کرونا کے2 مریض چل بسے

  ہفتہ‬‮ 21 مارچ‬‮ 2020  |  11:47
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں حکام نے کہاہے کہ کرونا وائرس کا شکار ہونے والے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق امارات کی وزارت صحت کے زیر انتظام کمیونٹی پروٹیکشن یونٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کرونا کے باعث فوت ...

متحدہ عرب امارات نے مملکت سے باہر موجود تمام لوگوں کے رہائشی ویزے معطل کر دیئے، شہریوں کو بیرون ملک سفر سے بھی روک دیاگیا

  جمعرات‬‮ 19 مارچ‬‮ 2020  |  12:38
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کی وزارت نے کرونا وائرس کے پھیلا ئوکا مقابلہ کرنے کی کوششوں کے ضمن میں پانے شہریوں کو عارضی طور پربیرون ملک سفر سے روک دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ و بین الاقوامی تعاون کی طرف سے ...

متحدہ عرب کی تمام مساجد میں ایک ماہ کیلئے نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی گئی

  پیر‬‮ 16 مارچ‬‮ 2020  |  22:47
ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ملک بھر میں تمام مساجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے، اس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تمام مساجد میں ایک ماہ تک نماز ادا کرنے کی اجازت ...

متحدہ عرب امارات نے تمام ویزوں کے اجراء پر  پابندی لگا دی جن کے ویزے لگ چکے ہیں ان کا کیا بنے گا ؟جانئے

  اتوار‬‮ 15 مارچ‬‮ 2020  |  15:53
ابوظہبی  (  آن لائن  ) متحدہ عرب امارات نے عارضی طور پر ہر قسم کے ویزوں کے اجراءپرکل منگل سے پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سفارتی اہلکار پابندی سے مستثنی ہوںگے۔ اماراتی امیگریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا نفاذ ...