fbpx
تازہ تر ین :

ماہرہ خان

شرم نظر میں ڈھونڈیں، عورت کے لباس میں نہیں، احمد علی بٹ ماہرہ خان کی حمایت میں کھڑے ہو گئے

  اتوار‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2021  |  0:22
کراچی (این این آئی) اداکار احمد علی بٹ نے فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کراچی پریس کلب میں ہونیوالے احتجاج میں بغیر دوپٹے کے شرکت کرنے پر تنقید کا نشانہ بننے والی ماہرہ خان کا ساتھ دیتے ہوئے ناقدین کو کھری کھری سنادیں۔احمد علی بٹ نے انسٹاگرام پر اپنی سٹوری ...

ماہرہ خان بھی کرس گیل کے گگلی چیلنج میں شامل ہوگئی

  ہفتہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2021  |  23:59
کراچی (این این آئی)پاکستان کی صف اول کی اداکارہ اور پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر ماہرہ خان نے بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کرس گیل کی جانب سے متعارف کروایا گیا ’گگلی چیلنج‘ مکمل کرلیا۔ٹوئٹر پر موجود پاکستان سْپر لیگ کے آفیشل ...

ماہرہ خان کے اپنے قریبی دوست کے ساتھ تعلقات، ماہرہ خان نے وضاحت کر دی

  منگل‬‮ 16 فروری‬‮ 2021  |  23:22
کراچی(این این آئی) ڈراموں و فلموں کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے دوست سالم کریم سے رشتے پر خاموشی توڑ دی۔ماہرہ خان نے حال ہی میں واسع چوہدری کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے اْن سے سوال کیا کہ حسن شہریار کے شو میں ہی آپ نے ...

ماہرہ خان کا ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی کا اعلان

  پیر‬‮ 18 جنوری‬‮ 2021  |  23:41
کراچی (این این آئی)سابق وی جے، ٹی وی میزبان اور پاکستان کی سپراسٹار کہلانے والی اداکارہ ماہرہ خان نے اعلان کیا ہے وہ رواں برس چھوٹی اسکرین پر واپس آئیں گی۔نجی ٹی وی چینل کے 16 برس مکمل ہونے کی تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے ماہرہ خان نے ڈراموں ...

پاکستان شوبز کی سپر سٹار ماہرہ خان کی سالگرہ، کتنے برس کی ہو گئی ہیں؟

  منگل‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2020  |  0:01
کراچی (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی سالگرہ کا ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے 21دسمبر کواپنی 36ویں سالگرہ منائی اور اِس ضمن میں گزشتہ رات 12بجتے ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ’ہیپی برتھ ڈے ...

ماہرہ خان کو کورونا ہوگیا مداحوں سے دعائوں کی اپیل

  اتوار‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2020  |  14:52
اسلام آباد (این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد خود کو آئسو لیٹ کرلیا ۔ اتوار کو ادا کارہ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق بتایا ...

ماہرہ خان نے نئی فلم کی تصاویر قائد اعظم کے  کونسے قول کے ساتھ شیئر کر دیں

  جمعہ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2020  |  17:17
لاہور( این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان نے نئی آنے والی فلم ’’ قائداعظم زندہ باد ‘‘ سے چند تصاویرشیئرکرتے ہوئے مداحوں کو خواتین سے متعلق بانی پاکستان کا قول یاد کروادیا۔اداکارہ نے انسٹا پر فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی اپنی اور فہد مصطفی کی تصاویر شیئرکیں اور بتایا ...

ماہرہ خان نے بہترین اداکارہ کا بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

  پیر‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2020  |  23:47
کراچی (این این آئی) پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے ’انڈس ویلی انٹرنیشنل فلم فیسٹول‘ میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ماہرہ خان کو یہ ایوارڈ اپنی فلم’ہو من جہاں‘ میں بہترین اداکاری پر دیا گیا ہے، فیسٹیول میں فلم ’ہو من جہاں‘ کو بھی ...

جب چھٹی جماعت میں تھی تومیراسب سے پہلے دل  بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان پرآیا تھا,میری پہلی تنخواہ کتنے ڈالر فی گھنٹہ تھی ، ماہرہ خان کاحیران کن انکشاف

  جمعہ‬‮ 28 اگست‬‮ 2020  |  17:18
کراچی(این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان کا سب سے پہلے دل بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان پرآیا تھا۔عالمی شہرت یافتہ اورلاتعداد ایوارڈزاپنے نام کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح دنیا بھرمیں موجود ہیں جوان کی اداکاری سے خوب محظوظ ہوتے ہیں۔اداکارہ سے ایک انٹرویو ...

اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل لڑکی کے ہر طرف چرچے، دیکھنے والے حیران

  جمعرات‬‮ 25 جون‬‮ 2020  |  13:06
کراچی (این این آئی) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کی تصویریں سوشل میڈیا پر آئیں جو ہر طرف وائرل ہو گئی ہیں، ہمشکل خاتون کو پہلی نظر دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کہا جاتا ہے کہ دنیا میں ہر انسان کے کم ...

ماہرہ خان کی دل کی بات لبوں تک لا کر چھپانے کی کوشش

  اتوار‬‮ 19 اپریل‬‮ 2020  |  16:36
کراچی (این این آئی) ڈرامہ، فلم اور ماڈلنگ میں یکساں مقبول اداکارہ ماہرہ خان ایک ایسے شخص کی محبت میں مبتلا ہیں جسے فی الحال وہ دنیا سے چھپانا بھی چاہتی ہے۔پڑوسی ملک میں بھی اپنی اداکاری کی دھاک بٹھانے والی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ثمینہ پیرزادہ کے ویب ...

ماہرہ خان کا مداحوں کے لئے کورونا وائرس بارے پیغام 

  منگل‬‮ 24 مارچ‬‮ 2020  |  22:45
لاہور (آن لائن) اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں کے لئے کورونا وائرس بارے پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اس ویڈیو پیغام میں کہ وہ اپنے تمام مداحوں سے التماس کرتی ہیں کہ وہ سب کورونا وائرس متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کریں اورالگ تھلگ رہیں۔ انہوں نے کہا ضرورت کے ...

“یہ آدمی ٹی وی پر بیٹھ کر عورتوں کی تذلیل کرتا ہے لیکن اسے پراجیکٹ پر پراجیکٹ مل رہاہے”،اداکارہ ماہرہ خان خلیل الرحمان قمر کے خلاف میدان میں آگئیں،خلیل الرحمان قمرسے متعلق کیا الفاظ کہہ دیئے

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2020  |  21:15
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان نےماروی سرمد کیساتھ خلیل الرحمان کے رویے کی مذمت کی ہے کہ ان کا کہنا تھا تفصیلات کے مطابق پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان ماروی سرمد کے حق میں آگئی ہیں ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں لکھا کہ میں نے جو ...

ماہرہ خان دنیا کی پرکشش ترین خواتین میں شمار ہونے لگیں ،انٹرنیشنل میگزین کے ججز اور ناقدین کا برملا اعتراف

  بدھ‬‮ 26 فروری‬‮ 2020  |  13:34
کھڈیاں خاص (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان کو دنیا کی پرکشش خواتین میں شمار کرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق ایک انٹرنیشنل فیشن و شوبز میگزین نے دنیا کی پرکشش ترین خواتین کی لسٹ پیش کی ہے جس میں ماہرہ خاں کو بھی شامل کیا گیاہے اس ریٹنگ پر بات چیت کرتے ہوئے ...

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ماہرہ خان سے ملاقات، پاکستانی اداکارہ کی صلاحیتوں کا اعتراف، بہت کچھ کہہ دیا

  منگل‬‮ 18 فروری‬‮ 2020  |  11:31
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس کی ماہرہ خان سے ملاقات ، شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی غیر معمولی حمایت کی تعریف بھی کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انتونیو گوتیرس نے ماہرہ سے ملاقات کے دوران لی گئی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ...

ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل انٹرنیشنل ویب سائٹ نے فہرست جاری کردی، جانتے ہیں پاکستانی اداکارہ کس نمبر پر ہیں؟

  بدھ‬‮ 12 فروری‬‮ 2020  |  17:17
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی خوبصورت ترین خواتین کی فہرست جاری،پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان 18 ویں نمبر پر ،تفصیلات کے مطابق خواتین کی خوبصورتی، فٹنس اورصحت کے حوالے سے مشہور عالمی ویب سائٹ اسٹائل کریز نے دنیا کی 52 خوبصورت خواتین کی فہرست جاری کی ہے ۔جس میں 2019 میں حسینہ ...

میرا کی تنقید پر ماہرہ خان نے پہلی بار کھل کر ناراضی کا اظہار کر دیا، میرا نے بھی قسم اٹھا لی

  ہفتہ‬‮ 8 فروری‬‮ 2020  |  23:55
لاہور(این این آئی) لالی ووڈ سٹار ماہرہ خان نے اداکارہ میراکی تنقید پر پہلی بار کھل کر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔دونوں اداکارائیں دبئی میں منعقد شو پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز (پیسا)میں شریک ہوئیں جہاں ان دونوں کی اداکار شہریار منور نے ایک ویڈیو بنائی جو اب سوشل میڈیا پر ...

ماہرہ خان کی ساحل پر بنائی گئی تصاویر وائرل ہو گئی

  جمعہ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2020  |  17:33
میکسیکو(این این آئی)خوبرواداکارہ ماہرہ خان کی میکسیکو کے ساحل پر بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ماہرہ آج کل میکسیکو کی سیاحت میں مصروف ہیں تاہم وہ اپنی مصروفیات اپنے مداحوں سے شیئر کرنا نہیں بھولیں۔خوبصورت ساحل پر دیدہ زیب لباس ،ہلکا میک اپ ، سنہری بالیاں اور خوبصورت ...

ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر مختصر پوسٹ میں اپنے طویل سفر کی داستان سنا دی

  بدھ‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2019  |  22:47
لاہور(این این آئی)خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک مختصر پوسٹ میں اپنے طویل سفر کی داستان سنا دی۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں انہوں نے اپنے گزشتہ دس سالوں کی سرگزشت کچھ یوں بیان کی کہ گزشتہ دہائی ہزاروں سالوں پر محیط محسوس ہوتی ہے، آج سے ...