پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

فیصل واوڈا کا بیان حلفی بادی النظر میں جھوٹا ہے، پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی یا ممبر سینٹ بننے کے اہل نہیں رہے، نا اہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 6  مارچ‬‮  2021

فیصل واوڈا کا بیان حلفی بادی النظر میں جھوٹا ہے، پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی یا ممبر سینٹ بننے کے اہل نہیں رہے، نا اہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر اور مستعفی رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق الیکشن کمیشن معاملے کی تحقیقات کر کے مناسب حکم جاری کر سکتا ہے۔ ہفتہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے 13صفحات… Continue 23reading فیصل واوڈا کا بیان حلفی بادی النظر میں جھوٹا ہے، پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی یا ممبر سینٹ بننے کے اہل نہیں رہے، نا اہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اینکر پرسن سعدیہ افضال نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے شادی ظاہر کر دی‎

datetime 4  مارچ‬‮  2021

اینکر پرسن سعدیہ افضال نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے شادی ظاہر کر دی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2سال قبل2019 میں حکمران جماعت کے رہنما فیصل واوڈااور نجی ٹی وی چینل کی معروف خاتون اینکر پرسن سعدیہ افضال کی شادی کے حوالے سے بہت خبریں گردش کرتی رہی تھیں تاہم دونوں نے اس پر خاموشی اختیار کیے رکھی اور شادی کو ظاہر نہیں کیا۔لیکن جب گذشتہ روز فیصل واوڈا سینیٹر منتخب… Continue 23reading اینکر پرسن سعدیہ افضال نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے شادی ظاہر کر دی‎

سینٹ الیکشن فیصل واوڈا کا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ معمہ بن گیا ، حیران کن انکشاف

datetime 3  مارچ‬‮  2021

سینٹ الیکشن فیصل واوڈا کا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ معمہ بن گیا ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن )اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر کو فیصل واوڈا کا استعفیٰ موصول ہی نہیں ہوا ہے۔ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق قواعد کے مطابق استعفیٰ اسپیکر کے پاس پہنچ جائے تو تصدیق کی جاتی ہے۔اسپیکر چیمبر کے ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا کی اسپیکر سے ملاقات ہوئی، نہ استعفے کی… Continue 23reading سینٹ الیکشن فیصل واوڈا کا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ معمہ بن گیا ، حیران کن انکشاف

فیصل واوڈا نے استعفیٰ دے دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2021

فیصل واوڈا نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا نے سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ کاسٹ کر کے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفا دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فیصل واوڈا صبح 9 بجے قومی اسمبلی ہال پہنچے جہاں انہوں نے سینیٹ الیکشن کیلئے بطور رکن قومی اسمبلی… Continue 23reading فیصل واوڈا نے استعفیٰ دے دیا

سینیٹ انتخابات الیکشن ٹربیونل نے فیصل واوڈا کیخلاف اپیل پر تہللکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 23  فروری‬‮  2021

سینیٹ انتخابات الیکشن ٹربیونل نے فیصل واوڈا کیخلاف اپیل پر تہللکہ خیز فیصلہ سنا دیا

کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کی جانب سے فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کو عدالت میں چیلنج کیا گیا تھا۔منگل کوسندھ ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل میں حکمراں جماعت پاکستان… Continue 23reading سینیٹ انتخابات الیکشن ٹربیونل نے فیصل واوڈا کیخلاف اپیل پر تہللکہ خیز فیصلہ سنا دیا

امریکی شہریت بارے حقائق چھپانا گلے پڑ گیا فیصل واوڈا کی سینٹ کیلئے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہونے کا خدشہ ، الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2021

امریکی شہریت بارے حقائق چھپانا گلے پڑ گیا فیصل واوڈا کی سینٹ کیلئے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہونے کا خدشہ ، الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

کراچی(این این آئی)سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر درخواست پر پی ٹی آئی رہنما کو نوٹس جاری کردیا گیا۔کراچی میں الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ کیلئے فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف دائر اپیل پر فریقین سے کل تک جواب طلب کرلیاہے۔… Continue 23reading امریکی شہریت بارے حقائق چھپانا گلے پڑ گیا فیصل واوڈا کی سینٹ کیلئے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہونے کا خدشہ ، الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

فیصل واوڈا کے لئے مشکل کھڑی ہو گئی، کاغذات نامزدگی کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2021

فیصل واوڈا کے لئے مشکل کھڑی ہو گئی، کاغذات نامزدگی کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات نامزدگی چیلنج کیے گئے۔ عدالتِ میں قادر خان مندوخیل نے فیصل واوڈا کو نااہل… Continue 23reading فیصل واوڈا کے لئے مشکل کھڑی ہو گئی، کاغذات نامزدگی کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن آمد پر ہنگامہ کاغذات نامزدگی منظور

datetime 18  فروری‬‮  2021

فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن آمد پر ہنگامہ کاغذات نامزدگی منظور

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں جانچ پڑتال کے لیے الیکشن کمیشن آمد پر جمعرات کو ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن آمد کے موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان آمنے سامنے آگئے جن کے درمیان جھگڑا بھی… Continue 23reading فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن آمد پر ہنگامہ کاغذات نامزدگی منظور

فیصل واوڈا سینیٹ کا الیکشن کیوں لڑ رہے ہیں،آخر انہیں کس بات کا خوف ہے؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی وفاقی وزیر اسد عمر نے اندر کی بات بتادی

datetime 17  فروری‬‮  2021

فیصل واوڈا سینیٹ کا الیکشن کیوں لڑ رہے ہیں،آخر انہیں کس بات کا خوف ہے؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی وفاقی وزیر اسد عمر نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سینیٹ کیلئے پی ٹی آئی کے ایک سے زیادہ لوگوں نے ٹکٹ جمع کروائے ہیں، سینیٹ ٹکٹوں سے متعلق حتمی فیصلہ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ تک ہوگا، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک… Continue 23reading فیصل واوڈا سینیٹ کا الیکشن کیوں لڑ رہے ہیں،آخر انہیں کس بات کا خوف ہے؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی وفاقی وزیر اسد عمر نے اندر کی بات بتادی

Page 9 of 23
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 23