fbpx
تازہ تر ین :

فیاض الحسن چوہان

معذور بچے اللہ کا تحفہ اور اپنے پیارے بندوں کی آزمائش ہوتے ہیں،موجودہ حکومت اور وزرا کو عذاب قرار دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کی بات کا شدید ردعمل

  منگل‬‮ 17 مارچ‬‮ 2020  |  21:11
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سینٹر روبینہ خالد نے فیاض الحسن چوہان کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معذور بچے اللہ کا تحفہ اور اپنے پیارے بندوں کی آزمائش ہوتے ہیں۔ منگل کو ایک بیان میں سینٹر روبینہ خالد نے کہاکہ اللہ کا ...

مریم نوازجب زبان کھولتی ہیں تو آل شریف پر عذاب آتا ہے، اب پھرقہرٹوٹے گا مریم نواز کو نوازشریف، شہباز شریف کی سیاست کاروبار کے ڈوبنے کی وجہ قرار دے دیا گیا

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2020  |  22:06
اسلام آباد(آن لائن)پنجاب کے وزیراطلاعات ونشریات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی دوبارہ سیاست میں انٹری کا مقصد صرف بیرون ملک جانا ہے جو ممکن نہیں ، مریم نواز کے پیچھے اینٹی پاکستان لوگ ہوتے ہیں جو ریاست کو توڑنا چاہتے ہیں ، بیگم صفدر جب ...

برطانیہ میں نواز شریف کو وطن واپس جانے کا کہہ دیا گیا، وفاق اور پنجاب میں بڑی تعداد میں ارکان ن لیگ سے منحرف ہو چکے، انتہائی دھماکے خیز دعوے

  بدھ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2020  |  18:20
لاہور(آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ برطانوی اہلکاروں نے نواز شریف سے ایک مجرم کی حیثیت سے ملاقات کی، برطانوی اہلکاروں نے نواز شریف کو وطن واپس جانے کا کہا ہے۔ میری درخواست ہے کہ لیگی قائدین اپنی اعلی قیادت کو وطن واپس آنے کا ...

برطانوی اہلکاروں نے نواز شریف کو پاکستان واپس جانے کا کہہ دیا، لیگی قیادت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

  بدھ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2020  |  17:12
لاہور( آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ برطانوی اہلکاروں نے نواز شریف سے ایک مجرم کی حیثیت سے ملاقات کی ، برطانوی اہلکاروں نے نواز شریف کو وطن واپس جانے کا کہا ہے۔ میری درخواست ہے کہ لیگی قائدین اپنی اعلی قیادت کو وطن ...

’’ساڈا سجنا دور ٹھکانا، اساں مڑ ایتھے نئیں آنا‘‘ نواز شریف شدید بیماری کی حالت میں لندن گئے وہ اب تک کسی ہسپتال میں داخل کیوں  نہ ہوئے ، ن لیگ کی قیادت نے اپنے ووٹرز کو کیا پیغام دے دیدیا ، آگاہ کر دیا گیا

  منگل‬‮ 25 فروری‬‮ 2020  |  14:57
لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر قانون،پارلیمانی امور و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فیصلے سے وفاقی حکومت کو آگاہ کیا جا رہا ہے-وہ پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد صوبائی ...

بلاول اگرچہ بچہ ہے لیکن انور مجید اور اپنے پاپا کے ساتھ ملکر کام بڑے بڑے کرتا ہے، شریف خاندان نے والدہ کو لندن کیوں بلایا؟ فیاض الحسن چوہان نے دھماکہ خیز بات کر دی

  جمعرات‬‮ 20 فروری‬‮ 2020  |  20:49
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو ہر قسم کے نامساعد حالات سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، آل شریف کی سیاست کا باب مکمل طور پر بند ہو چکا ہے،بلاول زرداری بچہ ہے لیکن فراڈ بڑے بڑے ...

بیگم صفدر نے بہت خدمت کرلی، اب بیٹوں کو موقع دیں، مشورہ دیدیا گیا

  جمعرات‬‮ 6 فروری‬‮ 2020  |  16:25
اسلام آباد ( آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عدنان کے ٹیکوں کی وجہ سے ہی آج نواز شریف کی صحت کا یہ حال ہے، بیگم صفدر اعوان نے بہت خدمت کرلی، اب بیٹوں کو موقع دیں۔ اپنے ایک بیان میں فیاض الحسن ...

میاں نوازشریف پلیٹیں ٹھیک کرانے کیلئے بیرون ملک چلے گئے،انکے پیچھے انکے چھوڑے گئے چمچے کرچھے کھڑک رہے ہیں،دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

  اتوار‬‮ 2 فروری‬‮ 2020  |  23:17
راولپنڈی (این این آئی)صوبائی وزیر اطلاعات وکالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف اپنی پلیٹیں ٹھیک کرانے کے لیئے بیرون ملک چلے گئے ہیں ان کے پیچھے ان کے چھوڑے گئے چمچے کرچھے کھڑک رہے ہیں - انہوں نے کہا کہ ملک کو قرضوں کی دلدل ...

شہباز شریف نے کن لوگوں کو نوازنے کیلئے کیمپ آفسز بنائے، بھاری تعداد میں پولیس و سول سرکاری اہلکار خدمت اور غلامی کیلئے تعینات تھے، فیاض الحسن چوہان کا تہلکہ خیز دعویٰ

  جمعہ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2020  |  19:43
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے تحریک انصاف کے 18 وزرا ء کے کیمپ آفسز سے متعلق بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظمی بخاری کا بیان ”کھسیانی بلی کھمبا نوچے“کی اعلی و ارفع مثال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عظمی بخاری ...

اگر شہباز شریف سچے ہوتے تو اگلے ہی دن ڈیوڈ روز کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کرتے،فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کو ڈرامے باز قرار دے دیا

  جمعرات‬‮ 30 جنوری‬‮ 2020  |  22:58
لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آج دنیا کے سب سے بڑے ڈرامے باز وزیرِ اعلی شہباز شریف برطانوی جریدے ڈیلی روز کے رپورٹر ڈیوڈ روز کے خلاف کاروائی کے لیے درخواست دیتے وقت بھی عمران خان پر الزام تراشیاں کر ...

کیا عظمی بخاری تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گی ؟ 2023ء کےبعد عظمی بخاری پی ٹی آئی پلیٹ فارم سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیخلاف بولیں گی؟ حیرت انگیز دعویٰ سامنے آگیا

  منگل‬‮ 28 جنوری‬‮ 2020  |  18:25
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے بعد حکومت پنجاب کے ناقدین ، اپوزیشن اور میڈیا کے کچھ عناصر کے اذہان میں اس بارے کوئی شکوک و شہبات نہیں رہنے چاہییں کہ پنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان ...

50 سے زائد لیگی رہنما تحریک انصاف سے رابطے میں ہیں، جب چاہیں پی ٹی آئی میں شامل کر سکتے ہیں، لیگی قیادت کو شدید دھچکا

  اتوار‬‮ 26 جنوری‬‮ 2020  |  22:21
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی طرف سے پی ٹی آئی کے 20 ممبران اسمبلی کے فارورڈ بلاک بنانے کی خبریں دم توڑ گئیں ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسی افواہیں پھیلا کر اپوزیشن صرف اپنا دل ...