fbpx
تازہ تر ین :

فرد جرم عائد

پارک لین ریفرنس : فراڈ سے حاصل رقم کو اپنے اکاؤنٹس میں منتقل کیا ،پے آرڈرز کے ذریعے آپ نے وہی رقوم جعلی اکاؤنٹس میں ڈال دی، بطور صدر اپنے شریک ملزمان کیساتھ اختیار کا غلط استعمال کیا ، قرض کی رقوم جاری کرائیں،عدالت نے آصف زرداری ،حسین لوائی،عبد الغنی مجید سمیت13 ملزمان پر فرد جرم عائدکر دی،عدالت نے نیب کوزرداری کیخلاف یکم ستمبر کو 3 گواہان پیش کرنے کا حکم دیدیا

  پیر‬‮ 10 اگست‬‮ 2020  |  14:49
اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری، حسین لوائی اور عبدالغنی مجید سمیت 13 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ پارک لین ریفرنس کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد ...

احتساب عدالت نے ساڑھے نوماہ بعد ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنایا ، حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دیا گیا ، نواز شریف پر ان کے نمائندے ظافر خان کے ذریعے فردِ جرم عائد کی گئی،مزید تفصیلات

  جمعہ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2018  |  19:04
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز، داماد کیپٹن (ر)محمد صفدر کیخلاف پہلی سماعت 14ستمبر 2017کو کی ، تقریباً ساڑھے 9 ماہ بعد اس کیس کا فیصلہ سنایا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب ...

فرد جرم عائد

  جمعرات‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2017  |  13:45
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف ا ن کی بیٹی مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر پرفرد جرم عائد کر دی گئی تاہم سابق وزیر اعظم نوازشریف ٗ بیٹی مریم نواز اور کیپٹن صفدر نے صحت جرم سے انکار کیا ۔ ...

ٹریفک سارجنٹ ہلاکت کیس، عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد

  پیر‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2017  |  15:23
کوئٹہ(آئی این پی ) سیشن عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد کردی، آئندہ سماعت پر کیس کے گواہان کو پیش کرنے کا حکم۔۔ تفصیلات کے مطابق عبدالمجید اچکزئی کو کوئٹہ کی سیشن عدالت میں پیش کیا گیا ...

ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے والے ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد ٗملزم کا صحت جرم سے انکار

  پیر‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2017  |  14:26
کوئٹہ(این این آئی)عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے والے رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد کردی۔کوئٹہ کی عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کے کیس کی سماعت کی۔ پولیس نے پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کو سیشن کورٹ میں ...

ایم کیو ایم کے 26 کارکنوں پردرج مقدمات میں فرد جرم عائد

  بدھ‬‮ 9 مارچ‬‮ 2016  |  12:39
کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے 26 کارکنوں پردرج مقدمات میں فرد جرم عائدکر دی گئی،ملزمان نےصحت جرم سے انکار کیا ہے،عدالت نےگواہان اورتفتیشی افسران کو طلب کرلیا۔ گذشتہ سال مارچ میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کیے گئے 26 کارکنوں پر درج مقدمات میں کراچی انسداد دہشتگردی ...