بے بنیاد اور جھوٹے الزامات،2ارب ہرجانہ دینے کیساتھ یہ کام بھی کیا جائے،فردوس عاشق اعوان نے رانا ثنا اللہ کو نوٹس بھجوادیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے وکلاء کی طرف سے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کو2ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا گیا ۔ ہفتہ کو تفصیلات کے مطابق لیگل نوٹس 26 مئی کو معاون خصوصی اطلاعات کے حوالے سے بے بنیاد اور جھوٹے بیانات پر… Continue 23reading بے بنیاد اور جھوٹے الزامات،2ارب ہرجانہ دینے کیساتھ یہ کام بھی کیا جائے،فردوس عاشق اعوان نے رانا ثنا اللہ کو نوٹس بھجوادیا