کشمیریوں کی آنکھ سے نکلے ایک ایک آنسو کا حساب لینگے ،پاکستان نے بھارت کو خبر دار کردیا
سیالکوٹ(آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی آنکھ سے نکلے ایک ایک آنسو کا حساب لینا جانتے ہیں۔ پاک فوج اپنے لہو سے اس ملک کی بنیادوں کو مضبوط کر رہی ہے۔ کشمیر میں کھانے پینے کی بنیادی اشیا روک دی گئی… Continue 23reading کشمیریوں کی آنکھ سے نکلے ایک ایک آنسو کا حساب لینگے ،پاکستان نے بھارت کو خبر دار کردیا