اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے وہ کر دکھایا جو سابقہ حکومتیں نہ کر سکیں فردوس عاشق اعوان بھی خوشی سے نہال

datetime 3  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کی معا ون خصو صی برا ئے اطلا عات و نشریات ڈاکٹر فر دوس عا شق اعوان نے کہا ہے کہ برٹش ایئر ویز کی آمد دنیا کے نئے پاکستان اور موجودہ حکومت پر اعتماد کا مظہر ہے،پاکستان تحریک انصاف نے وہ کر دکھایا جو سابقہ حکومتیں نہ کر سکیں،برطانوی ایئر لائن کی پروازوں کا آغاز ترقی کی جانب گامزن پاکستان کا عکاس ہے،کپتان کی قیادت میں انشا اللہ پاکستان کی ترقی اور معاشی خوشحالی کا مقصد حاصل کر کے رہیں گے۔ پیر کو برٹش ائیرویز کی

پاکستان میں آپریشن بحال کرنے پر فردوس عاشق اعوان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے وہ کر دکھایا جو سابقہ حکومتیں نہ کر سکیں،برطانوی ایئر لائن کی پروازوں کا آغاز ترقی کی جانب گامزن پاکستان کا عکاس ہے۔انہوںنے کہاکہ ان پروازوں کا آغاز ثبوت ہے کہ دنیا وزیراعظم عمران خان کے پرامن پاکستان کے بیانیے کی سچائی کو تسلیم کر رہی ہے۔انہوںنے کہاکہ کپتان کی قیادت میں انشا اللہ پاکستان کی ترقی اور معاشی خوشحالی کا مقصد حاصل کر کے رہیں گے۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…