اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کامقام تبدیل ہوگیاہے۔رپورٹ کےمطابق رویت ہلال کمیٹی کااجلاس پشاورکی بجائے اسلام آباد میں ہوگا۔مفتی منیب الرحمان رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔اس سے قبل شوال کاچاند دیکھنےکےلیے رویت ہلال کمیٹی نے پشاورمیں اجلاس منعقد کرنےکا فیصلہ کیاتھا۔ تاہم مسجد ...