ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عمر سرفراز چیمہ کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج

datetime 1  مئی‬‮  2023

عمر سرفراز چیمہ کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔عمر سرفراز چیمہ اور تنویرصفدرچیمہ کے خلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغوا اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے،ملزمان اور مدعی خاتون کے درمیان زرعی زمین کی ملکیت کا تنازع… Continue 23reading عمر سرفراز چیمہ کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج

عمران خان کی منظوری پر عمر سرفراز چیمہ کو اہم قلمدان سونپ دیا گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی منظوری پر عمر سرفراز چیمہ کو اہم قلمدان سونپ دیا گیا

لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب کا قلمدان سونپ دیا گیا۔دو روز قبل ہاشم ڈوگر نے ذاتی وجوہات کی بنا ء پر بطور وزیر داخلہ پنجاب اپنے عہدے سے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو بھجوایا تھا، ان کے پاس وزیر جیل… Continue 23reading عمران خان کی منظوری پر عمر سرفراز چیمہ کو اہم قلمدان سونپ دیا گیا

عدالتی حکم پر آئینی وزیر اعلیٰ کے دفتر پر قبضہ ہوا،عدالت حکم کالعدم قرار دے ، عمر سرفراز چیمہ

datetime 21  مئی‬‮  2022

عدالتی حکم پر آئینی وزیر اعلیٰ کے دفتر پر قبضہ ہوا،عدالت حکم کالعدم قرار دے ، عمر سرفراز چیمہ

اسلام آباد (این این آئی) سابق گور نر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے کہ عدالتی حکم پر آئینی وزیر اعلیٰ کے دفتر پر قبضہ ہوا،عدالت حکم العدم قرار دے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ نے کہاکہ عید سے پہلے وزیر اعلیٰ سے… Continue 23reading عدالتی حکم پر آئینی وزیر اعلیٰ کے دفتر پر قبضہ ہوا،عدالت حکم کالعدم قرار دے ، عمر سرفراز چیمہ

آئینی وزیراعلیٰ کی بحالی کیلئے آواز اٹھانا ہوگی برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپیل کردی

datetime 12  مئی‬‮  2022

آئینی وزیراعلیٰ کی بحالی کیلئے آواز اٹھانا ہوگی برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپیل کردی

لاہور (این این آئی) برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے آئینی وزیراعلی کی بحالی اور سرکاری وسائل پر قبضہ چھڑانے کیلئے آواز اٹھانی ہوگی۔عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فوری الیکشن اب واحد حل ہے تاکہ عوامی نمائندے آئینی و قانونی طور پر حکومت چلاسکیں۔عمر سرفراز چیمہ نے کہا… Continue 23reading آئینی وزیراعلیٰ کی بحالی کیلئے آواز اٹھانا ہوگی برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپیل کردی

سسیلین مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کریں گے برطرف گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ کا بڑا اعلان

datetime 11  مئی‬‮  2022

سسیلین مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کریں گے برطرف گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ کا بڑا اعلان

لاہور( این این آئی) برطرف گورنر پنجاب عمرسرفرازچیمہ نے کہا ہے کہ صوبے میں جاری ڈاکو راج ختم کرکے رہیں گے ، یہ نہ آئین و قانون کو مانتے ہیں اور نہ بات سننے کو تیار ہیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ (ن)لیگ والے چاہتے ہیں کہ ان کا بچہ غیر قانونی طریقے سے وزیر… Continue 23reading سسیلین مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کریں گے برطرف گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ کا بڑا اعلان

مجھے ہٹانے کا نوٹیفکیشن غیر آئینی برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ بھی ڈٹ گئے

datetime 10  مئی‬‮  2022

مجھے ہٹانے کا نوٹیفکیشن غیر آئینی برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ بھی ڈٹ گئے

لاہور،اسلام آباد(این این آئی، آن لائن) سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے کہ عہدے سے ہٹانے کا غیرآئینی نوٹیفیکیشن مسترد کرتا ہوں۔پنجاب کے سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ نے ٹوئٹر پرپیغام میں کہا کہ صدر پاکستان کی جانب سے غیر معمولی حالات کے پیش نظرسمری مسترد کرنے کے باوجود کیبنٹ ڈویژن نے غیر… Continue 23reading مجھے ہٹانے کا نوٹیفکیشن غیر آئینی برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ بھی ڈٹ گئے

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سےہٹا دیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2022

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سےہٹا دیا گیا

اسلام آباد‘لاہور(ایجنسیاں)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی وزیراعظم کی ایڈوائس ایک بارپھر مسترد کرتے ہوئے وزیر اعظم کو آگاہ کیا ہے کہ گورنر پنجاب کو صدر پاکستان کی منظوری کے بغیر نہیں ہٹایا جاسکتا۔ شہباز شریف کی دوسری سمری کے بعد عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر پنجاب مدت (آج… Continue 23reading گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سےہٹا دیا گیا

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا

لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر کے سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا خط موصول ہو نے کی تصدیق کی ہے ۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے… Continue 23reading گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا

گورنر ہائوس پرغنڈوں کا قبضہ، فوری رینجرز بھجوائیں عمر سرفراز چیمہ کا عارف علوی سے رابطہ

datetime 30  اپریل‬‮  2022

گورنر ہائوس پرغنڈوں کا قبضہ، فوری رینجرز بھجوائیں عمر سرفراز چیمہ کا عارف علوی سے رابطہ

لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر مملکت سے ہنگامی طور پر رابطہ کیا اور کہا کہ گورنر ہائوس پر پنجاب پولیس کے ذریعے غنڈوں نے قبضہ کرلیا، فوری طور پر صدر مملکت رینجرز کی نفری بھجوائیں۔نجی ٹی وی کے مطابقگورنر پنجاب کا کہنا تھاکہ اجازت کے بغیر گورنر ہائوس میں سیکڑوں… Continue 23reading گورنر ہائوس پرغنڈوں کا قبضہ، فوری رینجرز بھجوائیں عمر سرفراز چیمہ کا عارف علوی سے رابطہ

Page 1 of 2
1 2