ہفتہ‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2024 

فرانسیسی شہری 13 ممالک سے پیدل ہوتا ہوا عمرہ کرنے پہنچ گیا

datetime 17  مئی‬‮  2024

فرانسیسی شہری 13 ممالک سے پیدل ہوتا ہوا عمرہ کرنے پہنچ گیا

پیرس (این این آئی)فرانس کا ایک شہری 13 ممالک سے گزرتا ہوا، طویل سفر پیدل طے کرکے عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فرانسیسی شہری جس کا نام محمد بولابیار ہے، دل میں عمرے کی ادائیگی کا عزم لیے فرانس کے شہر پیرس سے پیدل روانہ ہوا اور… Continue 23reading فرانسیسی شہری 13 ممالک سے پیدل ہوتا ہوا عمرہ کرنے پہنچ گیا

حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان

datetime 22  مئی‬‮  2023

حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ 4 جون ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عازمین حج کی آمد جاری ہے اور اس سلسلے میں مسجد الحرام میں خیر مقدم کے… Continue 23reading حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان

عمرے کیلئے سعودیہ میں موجود نواز شریف، مریم اور جنید کی مزید تصاویر وائرل

datetime 15  اپریل‬‮  2023

عمرے کیلئے سعودیہ میں موجود نواز شریف، مریم اور جنید کی مزید تصاویر وائرل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور شریف خاندان کے دیگر افراد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جن کی تصاویر وائرل ہوگئیں ۔ نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ سعودی… Continue 23reading عمرے کیلئے سعودیہ میں موجود نواز شریف، مریم اور جنید کی مزید تصاویر وائرل

سعودی جہازوں پر آنے والے مسافروں کے ٹرانزٹ ویزاکے ذریعے عمرہ کے فوائد کا اعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2023

سعودی جہازوں پر آنے والے مسافروں کے ٹرانزٹ ویزاکے ذریعے عمرہ کے فوائد کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے سعودی ہوائی جہازوں پر آنے والے مسلمان مسافروں کے ٹرانزٹ ویزاکے ذریعے عمرہ کے فوائد کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج کی طرف سیٹویٹرپر ایک وضاحتی انفوگرافک شائع کیا گیا ہے۔ اس میں ٹرانزٹ ویزے پرآنے والے مسلمانوں کیلیے مختصر… Continue 23reading سعودی جہازوں پر آنے والے مسافروں کے ٹرانزٹ ویزاکے ذریعے عمرہ کے فوائد کا اعلان

سعودی عرب، رمضان المبارک میں صرف ایک مرتبہ عمرہ کرنے کی اجازت

datetime 26  مارچ‬‮  2023

سعودی عرب، رمضان المبارک میں صرف ایک مرتبہ عمرہ کرنے کی اجازت

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ ہر شخص کو رمضان کے بابرکت مہینے میں صرف ایک مرتبہ عمرہ کرنے کا حق ہے اور اسے دوبارہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس پابندی کا مقصد یہ ہے کہ اس سے ہر کسی کو عمرہ کرنے کا… Continue 23reading سعودی عرب، رمضان المبارک میں صرف ایک مرتبہ عمرہ کرنے کی اجازت

سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد کا ایک ساتھ ادائیگی عمرہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد کا ایک ساتھ ادائیگی عمرہ

مکہ مکرمہ(آئی این پی) سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد نے ایک ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی۔ڈی جے خالد نے ایک جذباتی کیپشن کے ساتھ عمرے کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔گلوکار نے لکھا کہ جس لمحے میں مکہ میں داخل ہوا میری آنکھوں میں آنسو… Continue 23reading سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد کا ایک ساتھ ادائیگی عمرہ

بچوں کیساتھ عمرے کی ادائیگی کی کم ازکم عمر کی حد 5 سال مقرر

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

بچوں کیساتھ عمرے کی ادائیگی کی کم ازکم عمر کی حد 5 سال مقرر

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ویزہ مدت میں توسیع کے حوالے سے اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ 90 دن کیلئے جاری عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی۔وزارت حج کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ عمرہ پرمٹ کیلئے کم از کم عمر… Continue 23reading بچوں کیساتھ عمرے کی ادائیگی کی کم ازکم عمر کی حد 5 سال مقرر

عمرہ ادائیگی کی سہولت پی آئی اے کے مسافروں کیلئے اہم خبر

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمرہ ادائیگی کی سہولت پی آئی اے کے مسافروں کیلئے اہم خبر

کراچی(آئی این پی) پی آئی اے کی ترکش ایئر لائن کے کوڈ شیئرنگ کے ذریعے امریکا ، برطانیہ، یورپ سے پاکستان آنیوالے مسافروں کو عمرے کی سعادت حاصل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے مسافروں کیلئے اچھی خبر آگئی ، پی آئی اے کی ترکش ایئر لائن کے کوڈ شیئرنگ کے ذریعے امریکا ،… Continue 23reading عمرہ ادائیگی کی سہولت پی آئی اے کے مسافروں کیلئے اہم خبر

خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت مل گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت مل گئی

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کے وزیربرائے حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے اور اب خواتین بغیر… Continue 23reading خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت مل گئی