جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب کا عمرہ کے خواہش مند پاکستانی زائرین سے پابندی اٹھانے کا عندیہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب کا عمرہ کے خواہش مند پاکستانی زائرین سے پابندی اٹھانے کا عندیہ

اسلام آباد (آن لائن ز) سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے یقین دہانی دیتے ہوئے کہا ہے کہ عنقریب پاکستانی زائرین سے عمرہ کی پابندی اٹھا لی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران پاکستانی عمرہ زائرین… Continue 23reading سعودی عرب کا عمرہ کے خواہش مند پاکستانی زائرین سے پابندی اٹھانے کا عندیہ

وزیراعظم اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

مدینہ منورہ ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔وزیراعظم عمران خان نے طواف کعبہ کرتے ہوئے ملکی سلامتی کے لئے دعائیں کیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت وفد کے دیگر ارکان نے بھی عمرہ کی ادائیگی کی۔وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ میں… Continue 23reading وزیراعظم اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر، سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر، سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض(مانیٹرنگ، این این آئی) سعودی عرب نے عمرہ کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی، سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کورونا وائرس کی وبا سے قبل طے شدہ کوٹے کے مطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔سعودی عرب کا کہنا ہے کہ زائرین کی میزبانی کے لئے… Continue 23reading عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر، سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

عمرہ کرنے کے خواہشمندوں کے لئے بڑی خبر، پاکستان بھر میں عمرے کی بکنگ شروع کر دی گئی

datetime 9  اگست‬‮  2021

عمرہ کرنے کے خواہشمندوں کے لئے بڑی خبر، پاکستان بھر میں عمرے کی بکنگ شروع کر دی گئی

کراچی(این این آئی)سعودی حکومت کی جانب سے پاکستانیوں سمیت دیگر غیرملکی زائرین کو عمرہ کرنے کی اجازت مل گئی۔ٹریول ایجنٹس نے نئی بکنگ کا عمل شروع کردیا۔ جن لوگوں نے دو سال قبل عمرہ کیلئے ٹریولز ایجنٹس کو پیسے دیے تھے انہوں نے بھی ٹریولز ایجنٹوں سے دوبارہ رابطہ کرلیا۔ عمرہ کی اجازت ملنے پر… Continue 23reading عمرہ کرنے کے خواہشمندوں کے لئے بڑی خبر، پاکستان بھر میں عمرے کی بکنگ شروع کر دی گئی

سعودی عرب کاسیاحوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ

datetime 3  اگست‬‮  2021

سعودی عرب کاسیاحوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)سعودی عرب نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے شاندار سہولت متعارف کرا دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے کہا ہے کہ مملکت میں سیاحتی ویزہ پر آنے والے مسلمان افراد اپنے قیام کے دوران عمرہ بھی ادا کر سکیں گے ۔ اس کے علاوہ انہیں مسجد الحرام اور… Continue 23reading سعودی عرب کاسیاحوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستانی اس سال بھی عمرہ کی سعادت حاصل نہیں کر سکیں گے سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2021

پاکستانی اس سال بھی عمرہ کی سعادت حاصل نہیں کر سکیں گے سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے پابندی سے مستثنی ممالک سے زائرین کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے ایک بیان میں کہاکہ آئندہ دنوں میں 20 ہزار سے زائد غیر ملکی زائرین کو عمرے کی اجازت ہوگی۔ترجمان وزارتِ حج و عمرہ نے کہا کہ صرف… Continue 23reading پاکستانی اس سال بھی عمرہ کی سعادت حاصل نہیں کر سکیں گے سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عمرہ کے خواہش مند افراد کیلئے بڑی خبر، بیرون ملک سے آنے والے زائرین کو اجازت دے دی گئی

datetime 25  جولائی  2021

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عمرہ کے خواہش مند افراد کیلئے بڑی خبر، بیرون ملک سے آنے والے زائرین کو اجازت دے دی گئی

جدہ ( آن لائن )سعودی عرب نے یکم محرم سے بیرون ممالک سے آنے والے زائرین کو عمرہ کی اجازت دے دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں عمرہ کے خواہش مند افراد اب سعودی عرب آ سکتے ہیں۔وزارت حج و عمرہ کی جانب سے کیے جانیو الے اعلان کے مطابق… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں عمرہ کے خواہش مند افراد کیلئے بڑی خبر، بیرون ملک سے آنے والے زائرین کو اجازت دے دی گئی

سعودی عرب نے عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا

datetime 18  جولائی  2021

سعودی عرب نے عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی نائب وزیر حج نے کہا ہے کہ حج کے بعد 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دے دی جائے گی۔نائب وزیر حج کا کہنا تھا کہ یومیہ 20 ہزار عمرہ زائرین کو اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ عمرہ زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے… Continue 23reading سعودی عرب نے عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا

عمرے کیلئے کروناویکسین لازمی قرار دیدی گئی صرف کرونا ویکسین کرانے والوں کو ہی مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخلے کی اجازت ہوگی

datetime 6  اپریل‬‮  2021

عمرے کیلئے کروناویکسین لازمی قرار دیدی گئی صرف کرونا ویکسین کرانے والوں کو ہی مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخلے کی اجازت ہوگی

لاہور( این این آئی)سعودی عرب نے رمضان المبارک میں عمرہ کرنے والوں کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیئے ۔ صرف کرونا ویکسین کرانے والوں کو ہی مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے عمرہ کرنے والوں کیلئے نئے قواعد… Continue 23reading عمرے کیلئے کروناویکسین لازمی قرار دیدی گئی صرف کرونا ویکسین کرانے والوں کو ہی مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخلے کی اجازت ہوگی

Page 3 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8