رمضان المبارک میں عمرہ کے خواہشمند مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
ریاض(این این آئی) سعودی حکومت نے رمضان میں عمرہ کیلئے آنے والے معتمرین کو کورونا ویکسین لگوانے سے مستثنیٰ قرار دیدیا ہے۔سعودی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایسے تمام زائرین کو رمضان میں عمرہ کرنا چاہتے ہیں، انہیں ویکسین لگوانے کی ضرورت نہیں، فی الحال ماہ رمضان… Continue 23reading رمضان المبارک میں عمرہ کے خواہشمند مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا