fbpx
تازہ تر ین :

عمران اسماعیل

عمران اسماعیل کی گورنری خطرے میں !تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما ہی گورنر سندھ کیخلاف ہوگئے ، ہٹانے کیلئے سرگرم ، معاملہ وزیر اعظم تک پہنچ گیا

  ہفتہ‬‮ 15 فروری‬‮ 2020  |  14:49
جیکب آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ گورنر سندھ عمران اسماعیل کے خلاف میدان میں آگئے، حلیم عادل شیخ گورنر سندھ کو ہٹانے کے لیے سرگرم، معاملات وزیر اعظم تک پہنچ گئے۔ انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی حلیم ...

گورنر کے اختیارات میں کمی۔۔۔ گورنر سندھ نے بڑا اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2019  |  23:13
حیدرآباد(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ گورنر کے اختیارات کم ہوئے ہیں مگر اس سے اتنا فرق نہیں پڑے گا، سندھ حکومت سے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں لیکن سندھ حکومت کی تبدیلی کا نہ حصہ ہیں نا بننا چاہتے ہیں، مجھ سے نہ وزیر ...

ذاتی گھر میں ہی رہ کر حکومت کی کفایت شعاری مہم کو پروان چڑھانےکے دعوے کرنیوالے گورنرسندھ عمران اسماعیل نے چوری چھپے ایسا کام کردیاکہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

  جمعرات‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  15:14
کراچی(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل بالآخر14ماہ بعد ڈیفنس میں واقع اپنے ذاتی گھر سے اہل خانہ کے ہمراہ گورنر ہائوس منتقل ہو گئے ہیں۔گورنرہائوس ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل گورنر ہائوس کے فیملی ونگ کے بجائے اپنے اسٹاف افسر کے سرکاری مکان میں رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں۔گورنر سندھ ...

فواد چوہدری کا بیان ، عمران اسماعیل بھی ناخوش ، انتہائی قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:31
کراچی(آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے متعلق فواد چوہدری کی بات سے پی ٹی آئی اورایم کیو ایم کے درمیان ماحول خراب ہوا ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگ ...

صوبے کی تقسیم بارے گورنر سندھ کا متنازع بیان، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اپنے علاقوں میں جانے سے گریز، شاہ محمود قریشی سے بھی شکایت کردی

  جمعرات‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:52
کراچی (این این آئی)صوبے کی تقسیم کے حوالے گورنر سندھ کے متنازع بیان نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے لیے مشکلات پیدا کردی ہیں ۔ارکان قو می و صوبائی اسمبلی عمران اسماعیل کے بیان کے بعد اپنے علاقوں میں جانے سے گریز کررہے ہیں کہ کیونکہ انہیں خدشہ ...

پاکستان مالا مال۔۔۔سمندر سے کون سا خزانہ ہاتھ لگ گیا؟ حکومت نے 100فیصدنتائج کیساتھ بڑی خوشخبری سنادی

  منگل‬‮ 26 مارچ‬‮ 2019  |  16:01
کراچی(آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے حوالے سے کاروباری برادری کو  خوشخبری سنادی اور کہا ہے کہ ملک میں پہلی بار کامیابی کے ساتھ تیل و گیس کی تلاش کے لیے ساحل سمندر سے 230 کلومیٹر دور زیرِ سمندر کھدائی کا ...

سندھ کے گورنر جہاز کے اندر گر گئے،منظر دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا،عملے کی دوڑیں لگ گئیں

  پیر‬‮ 18 مارچ‬‮ 2019  |  11:46
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کے گورنرعمران اسماعیل اسلام آباد جاتے ہوئے پرواز میں طبیعت خراب ہونے کے باعث گر پڑے ۔ سر میں چوٹ بھی آئی تاہم اب ان کی طبیعت بہتر ہے اور سندھ ہاؤس میں موجود ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کراچی سے ...

مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائیوں سے کپتان کے کھلاڑی بھی پریشان گورنر کے رابطے پر اہم شخصیت نے سندھ حکومت کو آگاہ کردیا

  جمعرات‬‮ 7 مارچ‬‮ 2019  |  17:15
کراچی(این این آئی) مبینہ کرپشن،بدانتظامی کیخلاف کارروائیوں سے کپتان کے کھلاڑی بھی پریشان ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نے صوبے کی اہم ترین انتظامی شخصیت سے ٹیلفونک رابطہ کرکے پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف جاری انکوائریوں کی تفصیلات معلوم کیں۔ذرائع نے بتایاکہ گورنر عمران اسماعیل نے سندھ کی اعلی ...

پی ٹی آئی کی حکومت ہے تو کیا ہوا۔۔۔!!! تیز رفتاری پر گورنر سندھ موٹروے پولیس کے ہاتھ چڑھ گئے ،جانتے ہیںآگے سے عمران اسماعیل نے کیا ردعمل دکھایا؟

  جمعرات‬‮ 17 جنوری‬‮ 2019  |  15:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی،موٹروے پولیس نے سندھ کے گورنر عمران اسماعیل کا چالان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق  گورنر سندھ کا چالان کلر کہار میں تیز رفتاری پر کیا گیا۔ ان کی گاڑی کی رفتار 136 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی اور گاڑی وہ خود چلا رہے تھے ۔ ...

پیپلزپارٹی میں فارورڈ بلاک ہم نہیں بنارہے بلکہ کون بنارہاہے؟ گور نرسند ھ عمران ا سماعیل نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

  اتوار‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2018  |  21:36
اسلام آباد (این این آئی) گورنر سندھ ڈاکٹر عمران اسماعیل نے ہارس ٹریڈنگ کو کرپشن جیسا برا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایسی کوئی کوشش نہیں کرے گی ٗپیپلز پارٹی اپنے اْن ایم پی ایز کو سنبھالے جو فارورڈ بلاک بنانے جا رہے ہیں۔نجی ٹی ...

تبدیلی کے نعرے جھوٹے نکلے،گورنر سندھ کا 21 گاڑیوں کا شاہانہ پروٹوکول ،کئی گھنٹوں تک ٹریفک بلاک ،عوام ششدر

  ہفتہ‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2018  |  23:50
سکھر (آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان کے 5 گاڑیوں کے قافلے کو بھی مات دے دی ۔ سکھر میں گورنر سندھ کا 21 گاڑیوں کا پروٹوکول نے عوام کے ہوش و حواس اڑا دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق اداروں کو سادگی کا درس دینے ...

سندھ میں گورنر راج۔۔۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بڑا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2018  |  23:08
سکھر(این این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ میں گورنر راج کی باتیں کرکے سیاسی شہید بننا چاہتی ہے لیکن ہم اس کی سیاسی شہید بننے کی کوشش میں ساتھ نہیں دیں گے۔ میری وزیراعظم سے گورنرراج کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی ہے ...