بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’طیفا ان ٹربل‘‘ میں مرکزی کردار کیلئے مایہ علی کی بجائے کون پہلی ترجیح تھیں، علی ظفر دل کی بات زبان پر لے آئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019

’’طیفا ان ٹربل‘‘ میں مرکزی کردار کیلئے مایہ علی کی بجائے کون پہلی ترجیح تھیں، علی ظفر دل کی بات زبان پر لے آئے

کراچی(این این آئی) گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’طیفا ان ٹربل‘ میں مرکزی کردار کیلئے مایہ علی کی بجائے ہانیہ عامر میری پہلی ترجیح تھیں۔یوٹیوب کے ایک شو میں شرکت کے موقع پر علی ظفر نے انکشاف کیا کہ جب فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کے لیے مایہ کا انتخاب… Continue 23reading ’’طیفا ان ٹربل‘‘ میں مرکزی کردار کیلئے مایہ علی کی بجائے کون پہلی ترجیح تھیں، علی ظفر دل کی بات زبان پر لے آئے

علی ظفر پر ہراساں کرنے کا جھوٹا الزام لگانے والی خاتون نے معافی مانگ لی

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

علی ظفر پر ہراساں کرنے کا جھوٹا الزام لگانے والی خاتون نے معافی مانگ لی

لاہور( این این آئی) راک اسٹار علی ظفر پر ہراساں کرنے کا جھوٹا الزام لگانے والی خاتون نے معافی مانگ لی ، صوفی نے گزشتہ برس میشاشفیع کے الزامات کے بعد علی ظفر پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔صوفی نے ٹوئٹر اکائونٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے اس جھوٹے الزام کے پیچھے چھپی پوری… Continue 23reading علی ظفر پر ہراساں کرنے کا جھوٹا الزام لگانے والی خاتون نے معافی مانگ لی

علی ظفر کا لاس اینجلس کنسرٹ کشمیریوں کے نام

datetime 26  اگست‬‮  2019

علی ظفر کا لاس اینجلس کنسرٹ کشمیریوں کے نام

لاہور ( آن لائن)پاکستان کے معروف اداکار اورگلوکار علی ظفر نے اپنے لاس اینجلس کنسرٹ کوکشمیریوں کے نام کردیا۔پاکستان کے 73ویں جشن آزادی کے موقع پر لاس اینجلس میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے’یونائیٹڈ فور پاکستان انڈیپینڈنس ڈے2019‘ کے نام سے جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی۔

16سال کی عمر میں کام کرنا شروع کر دیا تھا پہلا معاوضہ کتنا ملا؟ علی ظفر نے بتا دیا

datetime 22  جولائی  2019

16سال کی عمر میں کام کرنا شروع کر دیا تھا پہلا معاوضہ کتنا ملا؟ علی ظفر نے بتا دیا

اسلام آباد(آن لائن) معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے کہا کہ انہوں نے 16 سال کی عمر میں کام کرنا شروع کردیا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں نامور گلوکار علی ظفر نے کہا کہ میں جب چھوٹا تھا تو یہی سوچتا تھا کہ مجھے اپنی فیملی کیلئے کچھ… Continue 23reading 16سال کی عمر میں کام کرنا شروع کر دیا تھا پہلا معاوضہ کتنا ملا؟ علی ظفر نے بتا دیا

انا اور منفی سوچ کامیابی میں بڑی رکاوٹ ہے، علی ظفر

datetime 18  جولائی  2019

انا اور منفی سوچ کامیابی میں بڑی رکاوٹ ہے، علی ظفر

اسلام آباد(آن لائن)گلوکار علی ظفر نے کہا کہ آگے بڑھنے کیلئے انسان کو اپنی انا اور منفی سوچ کو پیچھے چھوڑنا پڑتا ہے۔ایک ٹویٹ میں علی ظفر نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی انا، منفی… Continue 23reading انا اور منفی سوچ کامیابی میں بڑی رکاوٹ ہے، علی ظفر

علی ظفر کی قوم سے گرین شرٹس کوسپورٹ کرنے کی اپیل

datetime 23  جون‬‮  2019

علی ظفر کی قوم سے گرین شرٹس کوسپورٹ کرنے کی اپیل

لندن(این این آئی)گلوکار علی ظفر نے قوم سے گرین شرٹس کوسپورٹ کرنے کی اپیل اور ٹیم کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال نہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔گلوکار و اداکار علی ظفر نے انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی ٹیم کا مورال بلند کرنا چاہیے،ہار جیت کھیل کا حصہ ہے،ہمیشہ تعمیری… Continue 23reading علی ظفر کی قوم سے گرین شرٹس کوسپورٹ کرنے کی اپیل

گلوکارعلی ظفر کی والدہ ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی وائس چانسلر مقرر

datetime 22  مئی‬‮  2019

گلوکارعلی ظفر کی والدہ ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی وائس چانسلر مقرر

لاہور (این این آئی ) گلوکار علی ظفر کی والدہ کو ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی وائس چانسلر لگانے کی منظوری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق خواتین یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے حوالے سے دو خواتین یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز تعینات کر دی گئی تھیں جبکہ دو کی سمریوں کو وقتی طور پر روک… Continue 23reading گلوکارعلی ظفر کی والدہ ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی وائس چانسلر مقرر

پاکستانی پرکشش گلوکارو اداکار علی ظفر 39سال کے ہوگئے ،دنیا بھر سے مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار

datetime 18  مئی‬‮  2019

پاکستانی پرکشش گلوکارو اداکار علی ظفر 39سال کے ہوگئے ،دنیا بھر سے مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کے پرکشش گلوکار و اداکار علی ظفر 39سال کے ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکارواداکار علی ظفر 39 سال کے ہوگئے ہیں وہ 18مئی 1980 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے شوبز کریئر کا آغاز ڈراموں میں اداکاری کے بعد فلم شرارت کیلئے گانے ’جگنوں سے بھرلوں آنچل‘ سے کیا… Continue 23reading پاکستانی پرکشش گلوکارو اداکار علی ظفر 39سال کے ہوگئے ،دنیا بھر سے مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار

گلوکار و اداکار علی ظفر آج اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گے

datetime 17  مئی‬‮  2019

گلوکار و اداکار علی ظفر آج اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور ( این این آئی) چھنو بوائے کے نام سے مشہور پاکستانی گلوکار، موسیقار، نغمہ نگار، اداکار، ماڈل اور پینٹر علی ظفر آج(ہفتہ) کو اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گے ۔ 18 مئی 1980ء کو لاہور میں پیدا ہونے والے علی ظفر نے اپنے شوبز کریئر کا آغاز ڈراموں میں اداکاری کے بعد فلم ’’شرارت ‘‘… Continue 23reading گلوکار و اداکار علی ظفر آج اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گے

Page 3 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8