پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’طیفا ان ٹربل‘‘ میں مرکزی کردار کیلئے مایہ علی کی بجائے کون پہلی ترجیح تھیں، علی ظفر دل کی بات زبان پر لے آئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’طیفا ان ٹربل‘ میں مرکزی کردار کیلئے مایہ علی کی بجائے ہانیہ عامر میری پہلی ترجیح تھیں۔یوٹیوب کے ایک شو میں شرکت کے موقع پر علی ظفر نے انکشاف کیا کہ جب فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کے لیے مایہ کا انتخاب کیا جا رہا تھا تب ہانیہ عامر بھی مضبوط امیدوار اور پہلی ترجیح تھیں حتیٰ کہ ہانیہ کا انتخاب تقریباً ہو گیا تھا لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر اْن کی جگہ مایہ علی کو کاسٹ

کیا گیا۔ایک سوال کہ فلم ’ طیفا ان ٹربل ‘ کے سیکوئل میں کون سی اداکارہ اب مرکزی کردار ادا کریں گی کیوں کہ مایہ علی کو شہریار منور لے کر چلے گئے ہیں جس پر علی ظفر نے منفرد انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی اداکار کیلئے کسی بھی اداکارہ کو واپس لانا بھی ایک فن ہوتا ہے۔گلوکار نے یہ بھی کہا کہ فلم کے سیکوئل میں مرکزی اداکارہ کا نام راز ہے کیوں کہ وہ کوئی بھی ہوسکتا ہے اور نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک سے بھی ہوسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…