ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

انا اور منفی سوچ کامیابی میں بڑی رکاوٹ ہے، علی ظفر

datetime 18  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)گلوکار علی ظفر نے کہا کہ آگے بڑھنے کیلئے انسان کو اپنی انا اور منفی سوچ کو پیچھے چھوڑنا پڑتا ہے۔ایک ٹویٹ میں علی ظفر نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی انا، منفی سوچ اور ردعمل کوختم کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کامیابی حاصل کریں تو آپ کو خود کو مثبت سمت میں لے کر جانا ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…