عدل و انصاف
حضرت موسیٰ ؑ نے ایک دفعہ اللہ سے عرض کیا اے اللہ مجھے اپنے عدل وانصاف کا کوئی نمونہ دکھا‘ حکم ہوا‘ فلاں مقام کی طرف چلے جاﺅ‘ وہاں ہمارے انصاف کا نمونہ دیکھ لو گے‘ موسیٰ علیہ السلام اس مقام کی طرف چلے گئے جہاں چند درختوں کے جھنڈے تھے اور پانی کا صاف… Continue 23reading عدل و انصاف