جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عثمان بزدار کی ہدایت پرپنجاب بھر میں چینی اور گندم ذخیرہ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن

datetime 18  مئی‬‮  2019

عثمان بزدار کی ہدایت پرپنجاب بھر میں چینی اور گندم ذخیرہ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرصوبہ بھر میں چینی اور گندم ذخیرہ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔چینی اور گندم ذخیرہ کرنیوالوں کے خلاف کارروائی 12اضلاع میں کی گئی۔ 10روز میں 1لاکھ60ہزار من ذخیرہ کی گئی چینی برآمد۔ 25لاکھ من ذخیرہ کی گئی گندم بھی قبضے میں لے لی گئی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے… Continue 23reading عثمان بزدار کی ہدایت پرپنجاب بھر میں چینی اور گندم ذخیرہ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن

عوام کے خون پسینے کی کمائی کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہو گا‘عثمان بزدار کا دبنگ اعلان

datetime 16  مئی‬‮  2019

عوام کے خون پسینے کی کمائی کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہو گا‘عثمان بزدار کا دبنگ اعلان

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے ،عوام کے خون پسینے کی کمائی کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہو گا ۔انہوں نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading عوام کے خون پسینے کی کمائی کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہو گا‘عثمان بزدار کا دبنگ اعلان

پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اپنی عمدہ کارکردگی کی بنیاد پرسندھ،پختونخواہ اور بلوچستان کے ہم منصبوں پر سبقت لے گئے،گیلپ سروے کے حیران کن نتائج

datetime 16  مئی‬‮  2019

پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اپنی عمدہ کارکردگی کی بنیاد پرسندھ،پختونخواہ اور بلوچستان کے ہم منصبوں پر سبقت لے گئے،گیلپ سروے کے حیران کن نتائج

اسلام آباد(پ ر)گیلپ پاکستان کی جانب سے کئے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیر اعلیٰ سندھ،، خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے مقابلے بہترین قرار پائے گئے ہیں۔ گیلپ سروے کے مطابق تمام وزیراعلیٰ صاحبان کی مجموعی کارکردگی کو پرکھتے ہوئے 37 فیصد آبادی… Continue 23reading پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اپنی عمدہ کارکردگی کی بنیاد پرسندھ،پختونخواہ اور بلوچستان کے ہم منصبوں پر سبقت لے گئے،گیلپ سروے کے حیران کن نتائج

سرکاری ملازمین کیلئے خوشحالی کی نوید،عید سے پہلے بن گئی عید

datetime 15  مئی‬‮  2019

سرکاری ملازمین کیلئے خوشحالی کی نوید،عید سے پہلے بن گئی عید

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب کے سرکاری ملازمین کی خوشحالی کیلئے بناویلنٹ گرانٹس میں تاریخ ساز اضافہ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے اضافہ شدہ گرانٹس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جس کے تحت پنجاب کے سرکاری ملازمین کے بچوں کے سکالرشپ میں اضافہ اور پرائمری تا سیکنڈری سکول سالانہ 20 ہزار روپے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے خوشحالی کی نوید،عید سے پہلے بن گئی عید

عثمان بزدار کیساتھ فیصل آباد میں ایسا کیا ہوا کہ وہ دورہ مختصر کر کے چلتے بنے،انتظامیہ کی بھی دوڑیں

datetime 15  مئی‬‮  2019

عثمان بزدار کیساتھ فیصل آباد میں ایسا کیا ہوا کہ وہ دورہ مختصر کر کے چلتے بنے،انتظامیہ کی بھی دوڑیں

فیصل آباد(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا اچانک دورہ فیصل آباد بد نظمی کا شکار ،وزیر اعلیٰ دور ہ مختصر کرکے روانہ ہوگئے،عید کے بعد باضابطہ طور پر فیصل آبادکا دورہ کرنے کا پروگرام، آن لائن کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار رمضان بازاروں کا دورہ کرنا چاپتے تھے مگرمہنگائی سے پریشان عوام… Continue 23reading عثمان بزدار کیساتھ فیصل آباد میں ایسا کیا ہوا کہ وہ دورہ مختصر کر کے چلتے بنے،انتظامیہ کی بھی دوڑیں

مال مفت، دل بے رحم، ن لیگ کی حکومت نے صرف 2014ء سے 2015ء تک قومی خزانے کو کتنے ارب کا چونا لگایا؟ آڈٹ رپورٹ منظر عام پر آ گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2019

مال مفت، دل بے رحم، ن لیگ کی حکومت نے صرف 2014ء سے 2015ء تک قومی خزانے کو کتنے ارب کا چونا لگایا؟ آڈٹ رپورٹ منظر عام پر آ گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو جمعرات کے روز پانچ آڈٹ رپورٹس پیش کی گئیں، مسلم لیگ (ن) کی سابق حکومت کے منصوبوں کی آڈٹ رپورٹ 2014ء اور 2015ء بھی پیش کی گئی ہے، اس رپورٹ کے مطابق 2014ء اور 2015ء میں مختلف منصوبوں میں 43 ارب 28 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں… Continue 23reading مال مفت، دل بے رحم، ن لیگ کی حکومت نے صرف 2014ء سے 2015ء تک قومی خزانے کو کتنے ارب کا چونا لگایا؟ آڈٹ رپورٹ منظر عام پر آ گئی

تحریک انصاف میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کی گروپ بندی، کس گروپ سے تعلق ہے؟ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2019

تحریک انصاف میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کی گروپ بندی، کس گروپ سے تعلق ہے؟ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دوٹوک اعلان کردیا

لاہو ر(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کسی گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہے، میں صرف تحریک انصاف کا حصہ ہوں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نیب نے مجھے بلایا تو ضرور جاؤں گا۔وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading تحریک انصاف میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کی گروپ بندی، کس گروپ سے تعلق ہے؟ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دوٹوک اعلان کردیا

عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی انشورنس کا معاملہ ، ترجمان نے میڈیا پر نشر خبر کی تردید کردی، بڑی وضاحت جاری

datetime 25  اپریل‬‮  2019

عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی انشورنس کا معاملہ ، ترجمان نے میڈیا پر نشر خبر کی تردید کردی، بڑی وضاحت جاری

لاہور (آن لائن،این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے بارے میں نجی ٹی وی پر نشر ہونے والی خبرکی تردید کی ہے ۔ وزیر اعلیٰ کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے ہیلی کاپٹر کی انشورنس قانون… Continue 23reading عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی انشورنس کا معاملہ ، ترجمان نے میڈیا پر نشر خبر کی تردید کردی، بڑی وضاحت جاری

پی ٹی آئی کا کونساسینئر رہنما پنجاب حکومت گرانے کی ساز ش میں ملوث،ایجنسیوں نے عمران خان کو رپورٹ پیش کر دی ،اس سیاستدان کانام کیا ہے ؟معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا‎

datetime 24  اپریل‬‮  2019

پی ٹی آئی کا کونساسینئر رہنما پنجاب حکومت گرانے کی ساز ش میں ملوث،ایجنسیوں نے عمران خان کو رپورٹ پیش کر دی ،اس سیاستدان کانام کیا ہے ؟معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا‎

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی خوشنود علی خان نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کیساتھ ساتھ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی چھٹی کر دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی نے پروگرام کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ایجنسیوں نے… Continue 23reading پی ٹی آئی کا کونساسینئر رہنما پنجاب حکومت گرانے کی ساز ش میں ملوث،ایجنسیوں نے عمران خان کو رپورٹ پیش کر دی ،اس سیاستدان کانام کیا ہے ؟معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا‎

Page 30 of 47
1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 47