جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کی گروپ بندی، کس گروپ سے تعلق ہے؟ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2019 |

لاہو ر(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کسی گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہے، میں صرف تحریک انصاف کا حصہ ہوں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نیب نے مجھے بلایا تو ضرور جاؤں گا۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلاول بھٹو کو صاحبہ کہنے کے سوال پر وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ

اس پر کیا کہوں۔نیب نے وزیراعلی پنجاب کی مبینہ کرپشن کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں۔تحریک انصاف میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی دھڑوں سے متعلق سوال پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ میرا تعلق پی ٹی آئی کے کسی گروپ سے نہیں، تحریک انصاف کا حصہ ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں ہم سب جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…