مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، آئندہ بجٹ میں حکومت نے کوئی نیا ٹیکس عائد نہ کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ نئے بجٹ کے تناظر میں حالات، مواقع اور چیلنجز کا موثر تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے، نیا بجٹ موجودہ معاشی حالات کے مطابق ہوگا، معیشت کے اسٹرکچرل مسائل کا حل فراہم کیا جائے گا، بجٹ کی تیاری… Continue 23reading مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، آئندہ بجٹ میں حکومت نے کوئی نیا ٹیکس عائد نہ کرنے کا اعلان کر دیا