پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی، تمام صوبوں کو مشورہ دیدیا گیا

datetime 3  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے صوبوں کو کر دارادا کر نے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ انتظامی اقدامات کے زریعے زخیرہ اندوزی پر قابو پایا جائے، اشیاہ کی قیمتوں میں جلد کمی آنا شروع ہو جائے گی۔

پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ امور حفیظ شیخ نے کہاکہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض ہروگرام جاری ہے،آئی ایم ایف پاکستان کو چھ ارب ڈالرز دے رہا ہے،آئی ایم ایف اقتصادی اصلاحات میں مدد دے رہا ہے۔ اس موقع پر حفیظ شیخ نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے صوبوں کو کردار ادا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ انتظامی اقدامات کے زریعے زخیرہ اندوزی پر قابو پایا جائے۔ انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں، اشیاہ کی قیمتوں میں جلد کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ حفیظ شیخ نے کہاکہ قوم دیکھے گی مہنگائی آہستہ آہستہ کم ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ سبزیوں کے دام میں سیزن کی تبدیلیوں سے اضافے ہوا۔انہوں نے کہاکہ مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک سے کوئی قرض نہیں لیا۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے اپنے غیر ضروری اخراجات میں کمی کی ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…