جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

جعلی اکائونٹس کیس عبدالغنی مجید سمیت 9 ملزمان پر فردِ جرم کی تاریخ مقرر

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020

جعلی اکائونٹس کیس عبدالغنی مجید سمیت 9 ملزمان پر فردِ جرم کی تاریخ مقرر

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی بینک اکائونٹس ریفرنس میں مندر اور لائبریری کے لیے پلاٹس کی تجارتی مقاصد کے لیے غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس میں عبدالغنی مجید سمیت 9 ملزمان پر 2 نومبر کو فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی… Continue 23reading جعلی اکائونٹس کیس عبدالغنی مجید سمیت 9 ملزمان پر فردِ جرم کی تاریخ مقرر

مرکزی ملزم اومنی گروپ عبدالغنی مجید کی تمام ریفرنسز میں ضمانت منظور، 10 کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکوں پر عبدالغنی مجید کو رہا کرنے کا حکم

datetime 26  فروری‬‮  2020

مرکزی ملزم اومنی گروپ عبدالغنی مجید کی تمام ریفرنسز میں ضمانت منظور، 10 کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکوں پر عبدالغنی مجید کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکائونٹس کیس کے مرکزی ملزم اومنی گروپ عبدالغنی مجید کی تمام ریفرنسز میں ضمانت منظور کرتے ہوئے 10 کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکوں پر عبدالغنی مجید کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر اور علاج کے لیے… Continue 23reading مرکزی ملزم اومنی گروپ عبدالغنی مجید کی تمام ریفرنسز میں ضمانت منظور، 10 کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکوں پر عبدالغنی مجید کو رہا کرنے کا حکم

جعلی اکائونٹس میں گرفتار ملزم عبدالغنی مجید کی نئی کیس میں گرفتاری  چیئرمین نیب جاوید اقبال نے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

جعلی اکائونٹس میں گرفتار ملزم عبدالغنی مجید کی نئی کیس میں گرفتاری  چیئرمین نیب جاوید اقبال نے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت  نے جعلی اکائونٹس میں گرفتار ملزم عبدالغنی مجید کی نئی کیس میں گرفتاری کی اجازت دیدی ہے ۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عبدالغنی مجید کی نئے کیس میں گرفتاری کی اجازت دے دی ۔ چیئرمین نیب نے عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے… Continue 23reading جعلی اکائونٹس میں گرفتار ملزم عبدالغنی مجید کی نئی کیس میں گرفتاری  چیئرمین نیب جاوید اقبال نے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

جعلی بینک اکاؤنٹس کا کیس ختم، پلی بارگین کی درخواست منظور ملکی خزانے میں تاریخ کی سب سے بڑی لوٹی ہوئی رقم کی واپسی

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

جعلی بینک اکاؤنٹس کا کیس ختم، پلی بارگین کی درخواست منظور ملکی خزانے میں تاریخ کی سب سے بڑی لوٹی ہوئی رقم کی واپسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی ہے.تفصیلات کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتارعبدالغنی مجید سمیت سات ملزمان نے آخر کار پلی بارگین کرتے ہوئے 10 ارب 66 کروڑ روپے واپس کرنے کے لیے درخواست کر دی ہے جسے عدالت نےسماعت… Continue 23reading جعلی بینک اکاؤنٹس کا کیس ختم، پلی بارگین کی درخواست منظور ملکی خزانے میں تاریخ کی سب سے بڑی لوٹی ہوئی رقم کی واپسی

انور مجید اور عبدالغنی مجیدکا چیک اپ سرجن جنرل سے کرانے کا حکم،سندھ حکومت ایک ملزم کی بواسیرختم نہیں کرا سکی، میں کوئی ہومیو پیتھک دوائی بھجوا دیتا ہوں، چیف جسٹس نے بھری عدالت میں ڈاکٹر سیمی جمالی کو بھی شرمندہ کر دیا

کدھر ہے عبدالغنی مجید؟چیف جسٹس کا کراچی جناح ہسپتال دورے کے دوران جعلی اکائونٹس کیس کے اہم کردار و ملزم کی بابت سوال، ہسپتال انتظامیہ نے چیف جسٹس کو ایسا کیا دکھایا کہ وہ دیکھ کر ہنس پڑے اور چلے گئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

کدھر ہے عبدالغنی مجید؟چیف جسٹس کا کراچی جناح ہسپتال دورے کے دوران جعلی اکائونٹس کیس کے اہم کردار و ملزم کی بابت سوال، ہسپتال انتظامیہ نے چیف جسٹس کو ایسا کیا دکھایا کہ وہ دیکھ کر ہنس پڑے اور چلے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)چیف جسٹس کے کراچی میں جناح ہسپتال کے دورے کے موقع پر جب انہوں نے جعلی اکائونٹس کیس کے اہم کردار اومنی گروپ کے مالک انور مجید کے بیٹے عبدالغنی مجید کے بارے میں ہسپتال انتظامیہ سے پوچھا تو وہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگے، عبدالغنی مجید کہاں ہیں، چیف جسٹس کا ڈاکٹر… Continue 23reading کدھر ہے عبدالغنی مجید؟چیف جسٹس کا کراچی جناح ہسپتال دورے کے دوران جعلی اکائونٹس کیس کے اہم کردار و ملزم کی بابت سوال، ہسپتال انتظامیہ نے چیف جسٹس کو ایسا کیا دکھایا کہ وہ دیکھ کر ہنس پڑے اور چلے گئے

اربوں روپے کی کرپشن کا الزام مگر تیور نہ بدلے، زرداری کے قریبی دوست انور مجید نے بیٹے کو ہتھکڑی نہ لگنے دی، ایف آئی اے اہلکار کو چھڑی دے ماری

datetime 17  اگست‬‮  2018

اربوں روپے کی کرپشن کا الزام مگر تیور نہ بدلے، زرداری کے قریبی دوست انور مجید نے بیٹے کو ہتھکڑی نہ لگنے دی، ایف آئی اے اہلکار کو چھڑی دے ماری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آصف زرداری کے قریبی دوست انور مجید نے کراچی ائیرپورٹ پر بیٹے عبدالغنی مجید کو ہتھکڑی پہنانے کی کوشش کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو چھڑی دے ماری، بیٹے عبدالغنی مجید نے ہتھکڑی چھین کر فرش پر پھینک دی۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے قریبی دوست اور اومنی گروپ کے مالک… Continue 23reading اربوں روپے کی کرپشن کا الزام مگر تیور نہ بدلے، زرداری کے قریبی دوست انور مجید نے بیٹے کو ہتھکڑی نہ لگنے دی، ایف آئی اے اہلکار کو چھڑی دے ماری