ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

جعلی اکائونٹس کیس عبدالغنی مجید سمیت 9 ملزمان پر فردِ جرم کی تاریخ مقرر

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی بینک اکائونٹس ریفرنس میں مندر اور لائبریری کے لیے پلاٹس کی تجارتی مقاصد کے لیے غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس میں عبدالغنی مجید سمیت 9 ملزمان پر 2 نومبر کو فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے نیب ریفرنس کی

سماعت کی۔عدالت نے عبدالغنی مجید اور متانت علی خان سمیت 9 ملزمان پر 2 نومبر کو فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررکر دی۔احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے تمام ملزمان کو آج ہی ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کا حکم بھی دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کیس کی مزید سماعت 2 نومبر تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…