سیمی فائنل میں اہم کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی کے والد کا ردعمل سامنے آ گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)قومی کرکٹر حسن علی کے والد عبدالعزیز نے نجی ٹی وی سی 21 کو انٹرویو میں کہا ہے کہ حسن علی پہلے بھی ہیرو تھا اور اب بھی ہیرو ہے، اللہ کی مہربانی سے پوری ٹیم ہیرو ہے، تمام قومی کھلاڑی میرے بیٹے ہیں، آگے بھی یہ ہیرو ہی رہیں… Continue 23reading سیمی فائنل میں اہم کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی کے والد کا ردعمل سامنے آ گیا