پاکستان بھر میں سوموار کو عام تعطیل کا اعلان ہو گیا
کراچی / اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) زکوٰۃ کٹوتی کے سلسلے میں پیر کو ملک بھر کے تمام بینک بند رہیں گے۔ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسٹیٹ بینک پاکستان 29 مئی 2017ء کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا، اس دن زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے بینکوں میں تعطیل دی گئی ہے۔… Continue 23reading پاکستان بھر میں سوموار کو عام تعطیل کا اعلان ہو گیا