جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کل عام تعطیل کا اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2023

کل عام تعطیل کا اعلان

لاہور( این این آئی)کل یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن ہے ،ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ مختلف شہروں میں لیبر تنظیموں اور مزدوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام ریلیوں ، واکس اور سیمینارز کا انعقاد کیاجائے گا۔ سیاسی جماعتیں بھی مزدوروں سے اظہار یکجہتی کے لئے… Continue 23reading کل عام تعطیل کا اعلان

صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے4اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق4 اپریل کو سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔4اپریل جمعرات سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں… Continue 23reading صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 6  مارچ‬‮  2023

11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر گیارہ مارچ کو لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں عام تعطیل ہوگی۔ عام تعطیل حضرت مادھو… Continue 23reading 11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد میں پیر 30 جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 28  جنوری‬‮  2023

اسلام آباد میں پیر 30 جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان،شہر اقتدار میں سوموار کو مقامی چھٹی ہو گی۔ ہفتہ کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے مقامی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق سی ڈی اے، ایس این جی پی ایل، ائیسکو اور ہسپتال کے عملہ کو چھٹی نہیں ہو… Continue 23reading اسلام آباد میں پیر 30 جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

لاہو ر(این این آئی) لاہور میں حضرت داتا علی ہجویری کے 979 عرس کی مناسبت سے 17ستمبرکو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر 2022 بروز ہفتہ ضلع لاہور میں عام تعطیل ہوگی۔اس تعطیل کا اطلاق صرف لاہور پر ہوگا۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی منظوری سے ویلفیر ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔حضرت… Continue 23reading لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

افغانستان میں طالبان اقتدارکا ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2022

افغانستان میں طالبان اقتدارکا ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل ہونے پر کل 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔افغان حکومت کی جانب سے جاری کییگئے اعلامییکے مطابق امریکی قبضے سے افغانستان کی نجات اور امارت اسلامیہ کا ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو پورے ملک میں عام… Continue 23reading افغانستان میں طالبان اقتدارکا ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

ملک بھر میں  پیر 8 اور منگل 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 3  اگست‬‮  2022

ملک بھر میں  پیر 8 اور منگل 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔کابینہ ڈویژن نے دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیر 8 اور… Continue 23reading ملک بھر میں  پیر 8 اور منگل 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

خلیجی ممالک میں یکم محرم الحرام کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان

datetime 29  جولائی  2022

خلیجی ممالک میں یکم محرم الحرام کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان

خلیجی ممالک میں یکم محرم الحرام کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان ریاض(این این آئی)سعودی عرب،متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں ہفتے کے روز یکم محرم الحرام کے موقع پرعام تعطیل کااعلان کیا گیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئے اسلامی سال 1444سن ہجری کے آغاز پر سرکاری طور پر دی جانے والی… Continue 23reading خلیجی ممالک میں یکم محرم الحرام کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان

یکم مئی کوبھی عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

یکم مئی کوبھی عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت نے مزدوروں کے عالمی دن کے مناسبت سے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں… Continue 23reading یکم مئی کوبھی عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

Page 1 of 4
1 2 3 4