جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا،سرکاری دفاتراورسکول بھی بند رہیںگے

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے اسلام آبادمیں ہونے والے ای سی اوکانفرنس کےلئے سکیورٹی اقدامات کے حوالے سے یکم مارچ کوجڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آبادمیں عام تعطیل کااعلا ن کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کےذرائع کے مطابق ای سی اوکانفرنس کی سکیورٹی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان

کی زیرصدار ت ہواجس میں کانفرنس کےلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیاگیااوراس موقع پرسکیورٹی پلان کے مطابق جڑواں شہروں اسلا م آباداورراولپنڈی میں یکم مارچ کوعام تعطیل کرنے فیصلہ کیاگیاجس کے پیش نظریکم مارچ کوراولپنڈی اوراسلام آباد میں تعلیمی ادارے اورسرکاری ونیم سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…