اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

عامر کیانی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

عامر کیانی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری عامر محمودکیانی نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ 9 مئی کا واقعہ بہت تکلیف دہ تھا، جس نہج پر صورتحال آچکی ہے اس سیاست میں شامل نہیں رہ سکتا، انسانی حقوق سے متعلق لوگوں کی جو خدمت کرسکا کروں… Continue 23reading عامر کیانی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

شہر شہر پی ٹی آئی کا جی ٹی روڈ کو بلاک رکھنے کا فیصلہ تاکہ لوگ زیادہ نظر آئیں عامر کیانی کی ویڈیو لیک

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

شہر شہر پی ٹی آئی کا جی ٹی روڈ کو بلاک رکھنے کا فیصلہ تاکہ لوگ زیادہ نظر آئیں عامر کیانی کی ویڈیو لیک

راولپنڈی ٗ گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک ٗآئی ا ین پی )پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کی عمران خان کے لانگ مارچ میں بڑا مجمع دکھانے کےلیے کی جانے والی پلاننگ کی گفتگو سامنے آگئی۔راولپنڈی کے علاقے گوجر خان میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں نائب صدر عامر کیانی نے کہا… Continue 23reading شہر شہر پی ٹی آئی کا جی ٹی روڈ کو بلاک رکھنے کا فیصلہ تاکہ لوگ زیادہ نظر آئیں عامر کیانی کی ویڈیو لیک

ادویات سکینڈل ، نیب نے سابق وزیر صحت عامر کیانی کو کلین چٹ دیدی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021

ادویات سکینڈل ، نیب نے سابق وزیر صحت عامر کیانی کو کلین چٹ دیدی

اسلام آباد ( آن لائن ) قو می احتساب بیورو( نیب) نے عدم شواہد کی بنیاد پر سابق وفاقی وزیر عامر کیانی کا نام کیس سے خارج کردیا ۔ ذرائع کے مطابق ادویات مہنگی کرکے عوام کو لوٹنے پر جاری نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے اور نیب نے ادویات مہنگی کرنے کے… Continue 23reading ادویات سکینڈل ، نیب نے سابق وزیر صحت عامر کیانی کو کلین چٹ دیدی

سابق وفاقی وزیر عامر کیانی کیخلاف نیب انکوائری میں کتنی حقیت ہے ؟سچائی کھل کر سامنے آگئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

سابق وفاقی وزیر عامر کیانی کیخلاف نیب انکوائری میں کتنی حقیت ہے ؟سچائی کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر صحت عامر محمود کیانی کیخلاف نیب میں انکوائری سے متعلق افواہوں کی تردید کی ہے۔پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات جواد احمد نے کہا ہے کہ میڈیا میں عامر محمود کیانی کیخلاف نیب کی کارروائی کا جھوٹا تاثر دیا گیا۔ 5ماہ پرانی پریس ریلیز کے بل بوتے… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر عامر کیانی کیخلاف نیب انکوائری میں کتنی حقیت ہے ؟سچائی کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد کو صحت کے حوالے سے ماڈل سٹی بنائیں گے، عامر کیانی

datetime 8  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد کو صحت کے حوالے سے ماڈل سٹی بنائیں گے، عامر کیانی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے اسلام آباد بھارہ کہو میں زچہ و بچہ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے اس موقع پر وفاقی وزیر صحت نے عوام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اسلام آباد کو صحت کے حوالے سے ماڈل سٹی بنانے کا… Continue 23reading اسلام آباد کو صحت کے حوالے سے ماڈل سٹی بنائیں گے، عامر کیانی

وبائی امراض کے بین السرحدی پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مربوط حکمت عملی کی تیاری کی جا رہی ہے، عامر کیانی

datetime 5  اپریل‬‮  2019

وبائی امراض کے بین السرحدی پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مربوط حکمت عملی کی تیاری کی جا رہی ہے، عامر کیانی

راولپنڈی (این این آئی) وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے کہاہے کہ وبائی امراض کے بین السرحدی پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مربوط حکمت عملی کی تیاری کی جا رہی ہے،متعدی امراض کی روک تھام ملک کے تمام ائیرپورٹس پر سکریننگ کے نظام کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی… Continue 23reading وبائی امراض کے بین السرحدی پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مربوط حکمت عملی کی تیاری کی جا رہی ہے، عامر کیانی

ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ،حکومت کوبالآخر ہوش آہی گیا ، کمپنیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم،ساتھ ہی شاندار سہولت فراہم

datetime 3  اپریل‬‮  2019

ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ،حکومت کوبالآخر ہوش آہی گیا ، کمپنیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم،ساتھ ہی شاندار سہولت فراہم

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیرصحت عامر محمود کیانی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر ادویات بنانے والی کمپنیوں کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالانکہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان(ڈریپ) اس معاملے کو دیکھ رہی ہے لیکن بحیثیت حکومتی… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ،حکومت کوبالآخر ہوش آہی گیا ، کمپنیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم،ساتھ ہی شاندار سہولت فراہم

ادویات کی قیمتوں میں 15کے بجائے 100فیصد اضافہ کیسے ہوگیا؟ وفاقی وزیر صحت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب، پکے ثبوتوں کیساتھ رپورٹ عمران خان کو پیش ،وزیر اعظم نے کیا فیصلہ کرلیا؟کابینہ میں ہلچل مچ گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2019

ادویات کی قیمتوں میں 15کے بجائے 100فیصد اضافہ کیسے ہوگیا؟ وفاقی وزیر صحت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب، پکے ثبوتوں کیساتھ رپورٹ عمران خان کو پیش ،وزیر اعظم نے کیا فیصلہ کرلیا؟کابینہ میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (آن لائن)وزیر صحت عامر کیانی اور ادویات بنانے والی کمپنیوں میں گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے ، حکومت نے وفاقی وزیر صحت کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا ،ملک بھر میں دوائوں کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد سے وزیراعظم عامر کیانی سے سخت ناخوش ہیں۔ وفاقی کابینہ نے ادویات کی… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں 15کے بجائے 100فیصد اضافہ کیسے ہوگیا؟ وفاقی وزیر صحت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب، پکے ثبوتوں کیساتھ رپورٹ عمران خان کو پیش ،وزیر اعظم نے کیا فیصلہ کرلیا؟کابینہ میں ہلچل مچ گئی