اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا

datetime 10  مئی‬‮  2019

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا

ڈسکہ(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن( کل) منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں طب سے وابستہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرزاور بڑے شہروں میں خصوصیپروگرامز ،کانفرنسز ،سیمینارز،اور ریلیاں نکالی جائیں گی اس موقع پر مقررین ڈاکٹر ز نرسوں کے حقوق اور ان… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا

خواتین کے عالمی دن کے موقعے پر ایس پی سہائے عزیز نے اپنے کونسے اعضا عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ، جان کر پاکستان کی بہادر بیٹی پر آپ بھی فخر کریں گے

datetime 8  مارچ‬‮  2019

خواتین کے عالمی دن کے موقعے پر ایس پی سہائے عزیز نے اپنے کونسے اعضا عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ، جان کر پاکستان کی بہادر بیٹی پر آپ بھی فخر کریں گے

کراچی(این این آئی)آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹرسید کلیم امام نے کہاہے کہ پاکستان کی بہادر خاتون آفیسر ایس پی سہائے عزیز نے اپنے اعضا عطیہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔جمعہ کوخواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے خواتین کو مزید مضبوط اور با اختیار بنانے کے عزم کا… Continue 23reading خواتین کے عالمی دن کے موقعے پر ایس پی سہائے عزیز نے اپنے کونسے اعضا عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ، جان کر پاکستان کی بہادر بیٹی پر آپ بھی فخر کریں گے

خواتین کا عالمی دن 8مارچ کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟

datetime 11  مارچ‬‮  2017

خواتین کا عالمی دن 8مارچ کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی بھی حوالے سے منسوب عالمی دن منانا اس کی اہمیت اور مقاصد کے حصول کیلئے منایا جاتا ہے۔دنیا میں اس وقت بیشمار مسائل ،حقوق اورعزیزوں سے پیار کے مختلف عالمی دن منائے جارہے ہیں ۔ہر عالمی دن کو منانے کے پیچھے کوئی خاص وجہ یا واقعہ لازمی منسوب ہوتا ہے جو اس… Continue 23reading خواتین کا عالمی دن 8مارچ کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟