پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عالمی بینک نے پاکستان کو 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دیدی

datetime 26  مئی‬‮  2023

عالمی بینک نے پاکستان کو 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کے مطابق رقم بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں روزگار، ضروری خدمات فراہمی پر خرچ ہوگی، صوبے کی آبادی کو قدرتی آفات کے خلاف تحفظ فراہم کیا جائیگا، 35 ہزار 100 افراد کو گھروں کی… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کو 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دیدی

خوراک مہنگی ہونے سے عوام کی قوت خرید میں 38 فیصد کمی

datetime 20  مئی‬‮  2023

خوراک مہنگی ہونے سے عوام کی قوت خرید میں 38 فیصد کمی

لاہور( این این آئی)پاکستان میں خوراک مہنگی ہونے سے لوگوں کی قوت خرید میں 38 فیصد کمی ہوگئی۔عالمی بینک کی جاری کردہ فوڈ سکیورٹی اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اشیا ئے خورد و نوش کی قیمتیں 11 ماہ کے دوران 47 فیصد تک بڑھ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق تباہ کن سیلاب سے گندم… Continue 23reading خوراک مہنگی ہونے سے عوام کی قوت خرید میں 38 فیصد کمی

شہروں کی گرمی سے خطرات کا شکار جنوبی ایشیائی خطہ اس سے نمٹنے کیلئے تیار نہیں، عالمی بینک

datetime 30  اپریل‬‮  2023

شہروں کی گرمی سے خطرات کا شکار جنوبی ایشیائی خطہ اس سے نمٹنے کیلئے تیار نہیں، عالمی بینک

نیویارک(این این آئی)جنوبی ایشیا ان خطوں میں سے ایک ہے جہاں شدید گرمی کی وجہ سے سب سے زیادہ خطرہ ہے لیکن اس کے شہری علاقوں کی اکثریت اس رجحان سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں جو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے تعداد، شدت اور پیچیدگی بڑھا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات… Continue 23reading شہروں کی گرمی سے خطرات کا شکار جنوبی ایشیائی خطہ اس سے نمٹنے کیلئے تیار نہیں، عالمی بینک

بڑھتا مالی خسارہ پاکستان کیلئے خطرناک قرار، عالمی بینک کی سبسڈیز ختم کرنے کی تجویز

datetime 16  اپریل‬‮  2023

بڑھتا مالی خسارہ پاکستان کیلئے خطرناک قرار، عالمی بینک کی سبسڈیز ختم کرنے کی تجویز

کراچی(این این آئی)عالمی بینک نے بڑھتے مالی خسارے کو ملکی معیشت کیلیے خطرناک قرار دیتے ہوئے سبسڈیز ختم کرنے سمیت دیگر تجاویز دی ہیں۔پاکستانی معیشت کی بہتری کے لیے عالمی بینک نے قرضوں کی مینجمنٹ اور سنگل ٹریژری اکاونٹ قائم کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان غیر ضروری اخراجات اور سبسڈیز ختم… Continue 23reading بڑھتا مالی خسارہ پاکستان کیلئے خطرناک قرار، عالمی بینک کی سبسڈیز ختم کرنے کی تجویز

عالمی بینک نے قدرتی آفات کو پاکستانی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

عالمی بینک نے قدرتی آفات کو پاکستانی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے قدرتی آفات کو پاکستانی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی پاکستان سے متعلق کنٹری کلائیمنٹ ڈیویلپمنٹ رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق عالمی بینک نے قدرتی آفات کو پاکستانی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ سیلاب سے… Continue 23reading عالمی بینک نے قدرتی آفات کو پاکستانی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا

پاکستان کی جی ڈی پی میں کمی کا خدشہ، عالمی بینک کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان کی جی ڈی پی میں کمی کا خدشہ، عالمی بینک کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

کراچی(این این آئی)عالمی بینک کے پاکستان کے لیے کنٹری کلائمیٹ اینڈ ڈیولپمنٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے 2050 تک پاکستان کی جی ڈی پی میں کمی کا خدشہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2030 پاکستان کو جی ڈی… Continue 23reading پاکستان کی جی ڈی پی میں کمی کا خدشہ، عالمی بینک کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

عالمی بینک کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

عالمی بینک کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے لیے 3 ارب ڈالر سے زیادہ فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ عالمی بینک داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں معاونت بھی فراہم کرے گا، اسی طرح یہ توانائی کی… Continue 23reading عالمی بینک کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

عالمی بینک کا سیلاب سے متاثر پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کی مالی اعانت کا ارادہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

عالمی بینک کا سیلاب سے متاثر پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کی مالی اعانت کا ارادہ

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک کی جانب سے پاکستان میں کثیر شعبہ جاتی منصوبوں کے لیے مختص فنڈز میں سے 2 ارب ڈالرز تباہ کن سیلاب کے پیش نظر خوراک، پناہ گاہ اور دیگر فوری ضروریات پر خرچ کیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے خطے کیلئے عالمی بینک کے… Continue 23reading عالمی بینک کا سیلاب سے متاثر پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کی مالی اعانت کا ارادہ

عالمی بینک کا سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار

datetime 30  جولائی  2022

عالمی بینک کا سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار

کولمبو(این این آئی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ وہ سری لنکا کو اس وقت تک نئی مالی امداد کی پیشکش نہیں کرے گا جب تک کہ دیوالیہ ہونے والا ملک اپنی تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے گہری ساختی اصلاحات نہیں کرلیتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سری لنکا غیر معمولی بدحالی کا شکار ہے جہاں اس… Continue 23reading عالمی بینک کا سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار

Page 1 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11