منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

غیر آئینی وزیراعلی کے ماتحت کام کرنا میرے ضمیر کے خلاف چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا عہدے سے مستعفی

datetime 11  مئی‬‮  2022

غیر آئینی وزیراعلی کے ماتحت کام کرنا میرے ضمیر کے خلاف چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا عہدے سے مستعفی

لاہور( این این آئی)چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔صاحبزادہ حامد رضا نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب کو بھجوادیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور عثمان بزدار کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یہ ذمہ داری دی، قرآن بورڈ کیلئے بہترین… Continue 23reading غیر آئینی وزیراعلی کے ماتحت کام کرنا میرے ضمیر کے خلاف چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا عہدے سے مستعفی

اپوزیشن کبھی بھی استعفے نہیں دے گی،مولانا فضل الرحمان الیکشن ہارنے کا بدلہ کس سے لے رہے ہیں ، صاحبزادہ حامد رضا نےحیران کن انکشاف کر دیا 

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

اپوزیشن کبھی بھی استعفے نہیں دے گی،مولانا فضل الرحمان الیکشن ہارنے کا بدلہ کس سے لے رہے ہیں ، صاحبزادہ حامد رضا نےحیران کن انکشاف کر دیا 

لاہور (آن لائن)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں نے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ اپوزیشن کبھی بھی استعفے نہیں دے گی۔مولانا فضل الرحمان الیکشن ہارنے کا بدلہ ن لیگ اور پی پی سے لے رہے ہیں۔ قوم روایتی سیاستدانوں کے مفادات سے واقف ہے۔ حکومت… Continue 23reading اپوزیشن کبھی بھی استعفے نہیں دے گی،مولانا فضل الرحمان الیکشن ہارنے کا بدلہ کس سے لے رہے ہیں ، صاحبزادہ حامد رضا نےحیران کن انکشاف کر دیا 

آسیہ کیس کا فیصلہ شرعی تقاضوں کے سراسر منافی ہے،یہ کام ہرگز نہیں ہونے دیں گے،معروف عالم دین نے بڑا اعلان کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسیہ کیس کا فیصلہ شرعی تقاضوں کے سراسر منافی ہے،یہ کام ہرگز نہیں ہونے دیں گے،معروف عالم دین نے بڑا اعلان کردیا

فیصل آباد(آن لائن )سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ عمران خان کروڑوں عاشقان رسول کو چھوٹا سا گروہ کہنے پر معافی مانگیں۔ وزیراعظم عمران خان متکبرانہ لہجہ تبدیل کریں۔ آسیہ کیس کا فیصلہ شرعی تقاضوں کے سراسر منافی ہے۔ عشق رسول کا شعلہ مسلمانوں کے قلب میں حرارت… Continue 23reading آسیہ کیس کا فیصلہ شرعی تقاضوں کے سراسر منافی ہے،یہ کام ہرگز نہیں ہونے دیں گے،معروف عالم دین نے بڑا اعلان کردیا

اگلے ماہ شہباز شریف بھی مجھے کیوں نکالا کہتا سنائی دیگا، صاحبزادہ حامد رضا

datetime 12  فروری‬‮  2018

اگلے ماہ شہباز شریف بھی مجھے کیوں نکالا کہتا سنائی دیگا، صاحبزادہ حامد رضا

لاہور(اے این این)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اگلے ماہ شہباز شریف بھی مجھے کیوں نکالا کہتا سنائی دے گا۔ نواز شریف اپنی ذات کا قیدی بن چکا ہے اور خود کو ریاست سے بڑا سمجھنے کے خبط میں مبتلا ہے۔ بہت سے ن لیگی پارٹی چھوڑنے کے… Continue 23reading اگلے ماہ شہباز شریف بھی مجھے کیوں نکالا کہتا سنائی دیگا، صاحبزادہ حامد رضا

حکومت کا دامن صاف ہے تو راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر کیوں نہیں لا رہی، رانا ثناء اللہ کو تجدید ایمان اور شرعی توبہ کے بغیر معافی نہیں ملے گی

datetime 26  جنوری‬‮  2018

حکومت کا دامن صاف ہے تو راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر کیوں نہیں لا رہی، رانا ثناء اللہ کو تجدید ایمان اور شرعی توبہ کے بغیر معافی نہیں ملے گی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو تجدید ایمان اور شرعی توبہ کے بغیر معافی نہیں ملے گی حکومت کا دامن صاف ہے تو راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر کیوں نہیں لائی جا رہی سنی اتحاد کونسل رانا ثناء… Continue 23reading حکومت کا دامن صاف ہے تو راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر کیوں نہیں لا رہی، رانا ثناء اللہ کو تجدید ایمان اور شرعی توبہ کے بغیر معافی نہیں ملے گی

پیر سیال شریف کی تحریک ختم نبوت کے دوسرے فیز کا آغاز،حکمران جماعت کیلئے ایک اور بڑی پریشانی کھڑی ہوگئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

پیر سیال شریف کی تحریک ختم نبوت کے دوسرے فیز کا آغاز،حکمران جماعت کیلئے ایک اور بڑی پریشانی کھڑی ہوگئی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پیر سیال شریف کی تحریک ختم نبوت کا دوسرا فیز 24 دسمبر کو شروع ہو گا۔ عاشقان رسول ختم نبوت کے غداروں کا تعاقب جاری رکھیں گے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تلوار شہباز شریف کے سر پر لٹک… Continue 23reading پیر سیال شریف کی تحریک ختم نبوت کے دوسرے فیز کا آغاز،حکمران جماعت کیلئے ایک اور بڑی پریشانی کھڑی ہوگئی

دھرنے پر طاقت استعمال ہوئی تو میلاد جلوسوں کا رخ اسلام آبادکی طرف موڑ دینگے،بڑی مذہبی جماعت کا اعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنے پر طاقت استعمال ہوئی تو میلاد جلوسوں کا رخ اسلام آبادکی طرف موڑ دینگے،بڑی مذہبی جماعت کا اعلان

لاہور،کراچی(مانیٹڑنگ ڈیسک)اسلام آباد میں تحریک لبیک یارسولؐ کا دھرنا جاری ہے ،حکومت اور مذہبی قائدین کے درمیان مذاکرات تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ پائے ،ادھرچئیرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے حکومت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دھرنے پر طاقت استعمال ہوئی تو میلاد جلوسوں کا رخ اسلام آباد… Continue 23reading دھرنے پر طاقت استعمال ہوئی تو میلاد جلوسوں کا رخ اسلام آبادکی طرف موڑ دینگے،بڑی مذہبی جماعت کا اعلان

الیکشن2018ء ،نئے سیاسی اتحادکی دھماکہ خیز انٹری، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ہر حلقے میں سیاسی کمیٹیاں قائم

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

الیکشن2018ء ،نئے سیاسی اتحادکی دھماکہ خیز انٹری، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ہر حلقے میں سیاسی کمیٹیاں قائم

لاہور(آئی این پی) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل نے آئندہ عام انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ہر حلقے میں سیاسی کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں جو امیدواروں کا فیصلہ کریں گی، سنی… Continue 23reading الیکشن2018ء ،نئے سیاسی اتحادکی دھماکہ خیز انٹری، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ہر حلقے میں سیاسی کمیٹیاں قائم