بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شہباز گل کی طبیعت ایک بار پھر ناساز، ہسپتال منتقل

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

شہباز گل کی طبیعت ایک بار پھر ناساز، ہسپتال منتقل

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہباز گل کو طبیعت ناساز ہونے پر سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے ابتدائی طبی معائنے کے بعد ٹیسٹ کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو منگل کی شب سانس لینے میں تکلیف اور کھانسی کے باعث… Continue 23reading شہباز گل کی طبیعت ایک بار پھر ناساز، ہسپتال منتقل

شہباز گل کیخلاف بھی بلوچستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

شہباز گل کیخلاف بھی بلوچستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل پر اداروں کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کیخلاف گزشتہ روز قلعہ عبداللہ تھانے میں درخواست دی گئی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہباز گل پر اداروں کیخلاف نازیبا… Continue 23reading شہباز گل کیخلاف بھی بلوچستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا

بغاوت پر اکسانے کا الزام ، شہباز گل پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

بغاوت پر اکسانے کا الزام ، شہباز گل پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر

اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر فرد… Continue 23reading بغاوت پر اکسانے کا الزام ، شہباز گل پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر

جن کو میں نے رندا پھیرنے کی بات کی تھی انہوں نے مجھے ہی رندا پھیر دیا، شہباز گل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

جن کو میں نے رندا پھیرنے کی بات کی تھی انہوں نے مجھے ہی رندا پھیر دیا، شہباز گل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے اہم رہنما شہباز گل نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جن کو میں نے رندا پھیرنے کی بات کی تھی انہوں نے مجھے ہی رندا پھیر دیا، یہ الفاظ انہوں نے پنجابی میں کہے۔

شہباز گل پر 22 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

شہباز گل پر 22 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ملزمان پر فرد جرم کے لیے 22 نومبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ… Continue 23reading شہباز گل پر 22 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

مریم صفدر نے دو دن پہلے کہا تھا، عمران خان کا وقت ختم ہو گیا ہے اور آج عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہو گیا ہے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

مریم صفدر نے دو دن پہلے کہا تھا، عمران خان کا وقت ختم ہو گیا ہے اور آج عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہو گیا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور سابق وزیراعظم عمران خان اور سینیٹر فیصل جاوید سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے،کارکنوں نے ملزم کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مریم صفدر… Continue 23reading مریم صفدر نے دو دن پہلے کہا تھا، عمران خان کا وقت ختم ہو گیا ہے اور آج عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہو گیا ہے

مجھ سمیت پارٹی کے کسی جوان کو پکڑ لیں، بزرگ کو ننگا نہ کریں اعظم سواتی کی گرفتاری پرشہباز گل پھٹ پڑے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

مجھ سمیت پارٹی کے کسی جوان کو پکڑ لیں، بزرگ کو ننگا نہ کریں اعظم سواتی کی گرفتاری پرشہباز گل پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے پارٹی رہنما اعظم سواتی کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پتا ہے ہم آپ سے کمزور ہیں۔عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری اور… Continue 23reading مجھ سمیت پارٹی کے کسی جوان کو پکڑ لیں، بزرگ کو ننگا نہ کریں اعظم سواتی کی گرفتاری پرشہباز گل پھٹ پڑے

عمران خان نے اپنی حکمت عملی سامنے رکھی تو انہیں لگ پتا جائے گا، شہباز گل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے اپنی حکمت عملی سامنے رکھی تو انہیں لگ پتا جائے گا، شہباز گل

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان نے اپنی حکمت عملی سامنے رکھی تو حکومت کو لگ پتا جائے گا۔کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ستائیس کلومیٹر پر حکومت ہے، ان کی آواز میں، آنکھوں میں اور چہرے… Continue 23reading عمران خان نے اپنی حکمت عملی سامنے رکھی تو انہیں لگ پتا جائے گا، شہباز گل

شہباز گل کو بڑی کامیابی حاصل ،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست منظورکرلی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

شہباز گل کو بڑی کامیابی حاصل ،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست منظورکرلی

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے دائر کی گئی سپرداری کی درخواست منظور کر لی۔جمعرات کو شہباز گل کی سپرداری کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، شہباز گل کی جانب سے علی بخاری عدالت کے… Continue 23reading شہباز گل کو بڑی کامیابی حاصل ،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست منظورکرلی

Page 3 of 24
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 24