ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہبازشریف کی کرسی خطر ے میں ، اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم پر بجلیاں گرادیں

datetime 29  جون‬‮  2022

شہبازشریف کی کرسی خطر ے میں ، اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد، لاہور(این این آئی، آن لائن)حکومت نے اتحادی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو منانے کی کوشش تیز کر دیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا ایم کیو ایم اور بی اے پی کے قائدین سے رابطہ ہوا ہے، ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے معاہدے… Continue 23reading شہبازشریف کی کرسی خطر ے میں ، اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم پر بجلیاں گرادیں

کیا یہ مقام عبرت نہیں؟ پیسہ چین کا پھر بھی صرف 37 فیصد کام وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں پر کام نہ ہونے پر اظہار ناراضی

datetime 25  جون‬‮  2022

کیا یہ مقام عبرت نہیں؟ پیسہ چین کا پھر بھی صرف 37 فیصد کام وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں پر کام نہ ہونے پر اظہار ناراضی

گوادر (اے پی پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کے لئے تمام صوبوں اور علاقوں کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا، بیرونی قرضوں پر انحصار کی بجائے زراعت، صنعت سمیت مختلف شعبوں میں خود کفالت حاصل کرنا ہو گی، چین سمیت دوست ممالک سرمایہ کاری کے ذریعے ہماری ترقی اور خوشحالی میں… Continue 23reading کیا یہ مقام عبرت نہیں؟ پیسہ چین کا پھر بھی صرف 37 فیصد کام وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں پر کام نہ ہونے پر اظہار ناراضی

وزیر اعظم شہباز شریف کا شعبہ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور بڑا اقدام

datetime 19  جون‬‮  2022

وزیر اعظم شہباز شریف کا شعبہ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور بڑا اقدام

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان میں شعبہِ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا ۔سربراہ اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی نے بتایاکہ ایمرجنسی حالات میں جان بچانے والی بین الاقوامی معیار کی سی پی آر ٹریننگ لاکھوں… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف کا شعبہ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور بڑا اقدام

ایف اے ٹی ایف، آرمی چیف کے قائم کردہ کور سیل نے کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا: وزیراعظم کا اعتراف

datetime 18  جون‬‮  2022

ایف اے ٹی ایف، آرمی چیف کے قائم کردہ کور سیل نے کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا: وزیراعظم کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے فیٹف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے پاکستان کا نکلنا نیک شگون ہے، قوم کو مایوسی، معاشی ابتری سے نکال کر تعمیر، ترقی، خوشحالی کی طرف واپس لائیں گے۔… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف، آرمی چیف کے قائم کردہ کور سیل نے کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا: وزیراعظم کا اعتراف

حکومت کاآئی ایم ایف اور پی ٹی آئی کے معاہدے کی تفصیلات قو م کے سامنے لانے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2022

حکومت کاآئی ایم ایف اور پی ٹی آئی کے معاہدے کی تفصیلات قو م کے سامنے لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے معاہدے کی وجہ سے ایندھن کی قیمتیں بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ ایندھن کی… Continue 23reading حکومت کاآئی ایم ایف اور پی ٹی آئی کے معاہدے کی تفصیلات قو م کے سامنے لانے کا فیصلہ

پٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،وزیر اعظم شہبازشریف نے قوم کو پھر تسلی دیدی

datetime 16  جون‬‮  2022

پٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،وزیر اعظم شہبازشریف نے قوم کو پھر تسلی دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کے آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے موجودہ حکومت کے پاس پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔ٹوئٹر پر بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’مجھے فیول کی قیمت میں اضافے… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،وزیر اعظم شہبازشریف نے قوم کو پھر تسلی دیدی

اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا؟شہباز شریف

datetime 11  جون‬‮  2022

اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا؟شہباز شریف

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میںاپنے خاندان کی ملوں کو سبسڈی دے سکتا تھا جس کا میں قانونی اختیار رکھتا تھا ، اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو میں خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا،میں نے قوم کے کئی سو ارب بچائے،کیا میں… Continue 23reading اگر منی لانڈرنگ یا کرپشن کرکے منہ کالا کرانا ہوتا تو خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا؟شہباز شریف

چوہدری شجاعت حسین کی تجاویز عوامی ہیں اوران کو ضرور بجٹ کا حصہ بنائیں گے، وزیراعظم شہباز کی سینئر رہنما سے ملاقات

datetime 8  جون‬‮  2022

چوہدری شجاعت حسین کی تجاویز عوامی ہیں اوران کو ضرور بجٹ کا حصہ بنائیں گے، وزیراعظم شہباز کی سینئر رہنما سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے مسلم لیگ (ق) کے صدرچوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی ان کی خیریت بھی دریافت کی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے (بدھ) کو (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین کی تجاویز عوامی ہیں اوران کو ضرور بجٹ کا حصہ بنائیں گے، وزیراعظم شہباز کی سینئر رہنما سے ملاقات

200 افراد کے سرکاری حج پر جانے کی خبریں وزیر اعظم شہبازشریف نے ایکشن لے لیا

datetime 7  جون‬‮  2022

200 افراد کے سرکاری حج پر جانے کی خبریں وزیر اعظم شہبازشریف نے ایکشن لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت مذہبی امور سے وزیرِ مذہبی امور کے ذاتی اسٹاف اور وزارت کے دیگر 200 افراد کے حج پر جانے کی خبر پر وضاحت طلب کرلی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن ابوبکر عمر کے مطابق حجاج کی مدد کیلئے وزارت مذہبی امور کا کچھ… Continue 23reading 200 افراد کے سرکاری حج پر جانے کی خبریں وزیر اعظم شہبازشریف نے ایکشن لے لیا

Page 4 of 79
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 79