تازہ تر ین :

شوکت ترین

ایف آئی اے نے شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی

  جمعرات‬‮ 16 فروری‬‮ 2023  |  23:31
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خزانہ شوکت ترین پر غداری کے مقدمے کے معاملے پر ایف آئی اے نے شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مقدمے میں ...

آڈیو لیک؛ ایف آئی اے کا شوکت ترین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

  اتوار‬‮ 12 فروری‬‮ 2023  |  14:17
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرا خزانہ کے ساتھ لیک آڈیو کے معاملے کی ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں۔ذرائع کے مطابق تحقیقات کے بعد شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ...

فیض حمید نے کبھی نہیں کہا آپ کا یہ کیس ختم کرا دوں گا،شوکت ترین کی کرپشن کیسز کے حوالے سے تصدیق

  ہفتہ‬‮ 11 فروری‬‮ 2023  |  22:52
اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر خزانہ و پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین نے اپنے کرپشن کیسز کے حوالے سے لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید سے سفارش کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ جنرل(ر) فیض حمید نے کبھی نہیں کہا آپ کا یہ کیس ختم کرا دوں گا۔ایک انٹرویو میں ...

ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کے لئے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی

  ہفتہ‬‮ 11 فروری‬‮ 2023  |  18:17
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کے لئے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی ہے، ایف آئی اے نے آئی ایم ایف ڈیل سے متعلق آڈیو لیک کی تحقیقات کے بعد سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ ...

شوکت ترین نے جنرل فیض سے مداخلت کی تصدیق کر دی

  ہفتہ‬‮ 11 فروری‬‮ 2023  |  10:33
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے کرپشن کیس کے حوالے سے جنرل فیض سے سفارش کی تصدیق کر دی۔ایک انٹرویو میں شوکت ترین نے کہا اور جنرل فیض نے کبھی نہیں کہا کہ میں آپ کا یہ کیس جو ہے ختم کرادوں گا ، میں نے کبھی ...

آئی ایم ایف نے پیسے نہ دیے تو دوست ممالک بھی نہیں دیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

  ہفتہ‬‮ 11 فروری‬‮ 2023  |  0:09
لاہو ر( این این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے منی بجٹ دیا جارہا ہے آئی ایم ایف نے پیسے نہ دیئے تو دوست ممالک بھی نہیں دیں گے۔انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ...

ڈالر ایک دن میں 34 روپے بڑھ گیا ہے، ملک میں مہنگائی کا طوفانِ بدتمیزی آئے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

  ہفتہ‬‮ 28 جنوری‬‮ 2023  |  23:37
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے خبردار کیا ہے کہ ڈالر ایک دن میں 34 روپے بڑھ گیا ہے، ملک میں مہنگائی کا طوفانِ بدتمیزی آئے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مفتاح اور اسحاق ڈار نے قوم ...

معیشت پر مناظرہ پی ٹی آئی نے اسحاق ڈار کا چیلنج قبول کرلیا

  ہفتہ‬‮ 28 جنوری‬‮ 2023  |  17:40
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پی ٹی آئی  نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے معیشت پر مناظرے کے چیلنج کو قبول کرلیا۔اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ہم اسحاق ڈار کے چیلنج کو قبول کرتے ہیںاور ...

اسحاق ڈار نے فارن ایکسچینج ریٹ کو 200 روپے سے کم کرنے کا وعدہ کیا،کیا اب وعدہ پورا کر سکتے ہیں؟ شوکت ترین

  جمعرات‬‮ 26 جنوری‬‮ 2023  |  20:21
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر سینیٹر شوکت ترین نے کہاہے کہ اسحاق ڈار نے فارن ایکسچینج ریٹ کو 200 روپے سے کم کرنے کا وعدہ کیا،کیا اب وعدہ پورا کر سکتے ہیں؟۔ اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہاکہ جب ہماری حکومت نے ...

پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا

  ہفتہ‬‮ 7 جنوری‬‮ 2023  |  23:50
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت ترین نے معیشت کی بدحالی اور اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا۔اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہاکہ اسحاق ڈار کی پریس ...

(ن) لیگ نے روپے کو مضبوط رکھنے کی مصنوعی کوشش کی، شوکت ترین

  بدھ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2023  |  10:15
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت ترین نے کہا کہ کورونا کے دوران عمران خان نے لیڈر شپ دکھائی، ن لیگ نے روپے کو مضبوط رکھنے کی مصنوعی کوشش کی۔اپنے ایک بیان میں سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈالر ملنے سے ہماری گروتھ ہوتی ...

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرکے عوام کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا، بڑا دعویٰ

  جمعہ‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2022  |  21:06
کراچی(این این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کہا ہے کہ روس نے اس حکومت کو سستا تیل دینے سے انکار کر دیا ہے،تیل کی قیمتیں کم نہ کرکے عوام کو36ارب کاٹیکہ لگا دیا ڈالر کا ریٹ 200 سے کم کیسے کرینگے۔حکومت غریب عوام کو ٹارگٹڈ ریلیف دینے میں مکمل ناکام ...

اسحاق ڈار کا دعویٰ تھا کہ ڈالر 200 سے نیچے لاؤں گا لیکن نہیں آیا، آئی ایم ایف نے اس حکومت سے بات چیت بند کردی، تہلکہ خیز دعویٰ

  پیر‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  23:29
کراچی(آن لائن آ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ہمیں الزام دینا ترک کرے، حکومت انفلوز اور آؤٹ فلوز کا بیلنس کرکے دکھادے صورت حال واضح ہوجائے گی اور مارکیٹوں میں نادہندگی کے شکوک وشبہات ختم ہوجائیں گے۔ انہوں نے پیر کو کراچی پریس کلب میں ...

شوکت ترین ایف آئی اے میں پیش، سوالنامہ حوالے جانتے ہیں سابق وزیر خزانہ نے کیا جواب دیا؟

  جمعرات‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2022  |  16:20
اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی تیمور جھگڑا سے ٹیلی فونک گفتگو لیک ہونے پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے باضابطہ انکوائری کا آغاز کردیا، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین ایف آئی اے میں پیش ہوئے ، فون کال کے حوالے سے سوالات کئے گئے ،تفصیلات ...

وفاقی حکومت کا شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ

  اتوار‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2022  |  23:29
ننکانہ صاحب(این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان کی مرضی سے آئی ایم ایف کو خط لکھا گیا، شوکت ترین کے خلاف مقدمہ ...

پاکستان کی خاطر 50 لاکھ روپے کی نوکری چھوڑی کر آیا، کال لیک کامعاملہ، شوکت ترین اپنی اور والد کی زندگی کے کارنامے سنانے لگے

  ہفتہ‬‮ 3 ستمبر‬‮ 2022  |  23:11
کراچی(این این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ میں غدار نہیں،سیاسی جماعتیں غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کریں اس سے جمہوریت کو نقصان ہو گا،آپ نے آڈیو لیک کرنی تھی تو پہلے کر لیتے اسی دن کیوں کی؟ ہم پر الزامات لگائے جارہے ہیں، ہمارا مقصد ...

تحریک انصاف کی حکومت رہتی تو ستمبر تک آئی ایم ایف کی چھٹی کرا دیتے، شوکت ترین

  ہفتہ‬‮ 3 ستمبر‬‮ 2022  |  17:46
کراچی(این این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ میں غدار نہیں،سیاسی جماعتیں غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کریں اس سے جمہوریت کو نقصان ہو گا،آپ نے آڈیو لیک کرنی تھی تو پہلے کر لیتے اسی دن کیوں کی؟ ہم پر الزامات لگائے جارہے ہیں، ہمارا مقصد ...

22 کروڑ آبادی کی بات کرنا غداری نہیں، اگر یہ غداری ہے تو انہوں نے بھی آئی ایم ایف کے کاغذات پھاڑنے کی بات کی، انہوں نے بھی کہا تھا آئی ایم ایف پروگرام ریورس کر دیں گے، شوکت ترین

  بدھ‬‮ 31 اگست‬‮ 2022  |  23:08
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے آڈیو لیک کے معاملے پر سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا۔آڈیو لیک کے معاملے پر شوکت ترین سے سوال کیاگیا جس پر سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ میں اس پر بات کرچکا ہوں اور کچھ نہیں کہہ سکتا، ...

ہم ایسا سین کریں گے کہ یہ نظر نہ آئے کہ ہم پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں، شوکت ترین

  پیر‬‮ 29 اگست‬‮ 2022  |  14:45
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ٹیلی فونک بات چیت منظر عام پر آگئی۔شوکت ترین نے محسن لغاری کو کہا کہ یہ جو آئی ایم ایف کو 750 ارب کی کمٹمنٹ دی ہے آپ سب ...