جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بزدل دہشتگردوں کا پیٹھ پیچھے ایک اور وار۔۔۔!!! شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

datetime 3  اگست‬‮  2019

بزدل دہشتگردوں کا پیٹھ پیچھے ایک اور وار۔۔۔!!! شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

بنوں(سی پی پی) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ملکان چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید جب کہ ایک زخمی… Continue 23reading بزدل دہشتگردوں کا پیٹھ پیچھے ایک اور وار۔۔۔!!! شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

شمالی وزیر ستان میں ملک دشمنوں کا ایک اور چیک پوسٹ پر حملہ، 2جوان وطن پر قربان

datetime 14  جولائی  2019

شمالی وزیر ستان میں ملک دشمنوں کا ایک اور چیک پوسٹ پر حملہ، 2جوان وطن پر قربان

بنوں/چیچہ وطنی(صباح نیوز/اے پی پی)شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے 2سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں شدت پسندوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کرتے ہوئے 2 سیکورٹی اہلکاروں کو شہید کردیا جن کی لاشیں پاک فوج نے اپنی تحویل میں لے لیں حملے کے بعد… Continue 23reading شمالی وزیر ستان میں ملک دشمنوں کا ایک اور چیک پوسٹ پر حملہ، 2جوان وطن پر قربان

شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ ،جلسے، جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائد،بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 10  جون‬‮  2019

شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ ،جلسے، جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائد،بڑے فیصلے کرلئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ نے ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی جس کے تحت جلسے، جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کے مطابق شمالی وزیرستان میں غیر مقامی افراد کے داخلے پر بھی پابندی ہوگی، جبکہ دفعہ 144 کا اطلاق غیر مقامی سرکاری ملازمین پر نہیں… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ ،جلسے، جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائد،بڑے فیصلے کرلئے گئے

شمالی وزیرستان میں دھماکہ،متعدد جوان نشانہ بن گئے

datetime 16  مئی‬‮  2019

شمالی وزیرستان میں دھماکہ،متعدد جوان نشانہ بن گئے

بنوں (صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ،تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقہ بویہ میں سیکورٹی فورسز معمول کے مطابق گشت پر تھے کہ پہلے سے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں دھماکہ،متعدد جوان نشانہ بن گئے

شمالی وزیرستان میں دھماکہ‘ 3 اہلکار شہید،ایک زخمی

datetime 27  اپریل‬‮  2019

شمالی وزیرستان میں دھماکہ‘ 3 اہلکار شہید،ایک زخمی

شمالی وزیرستان(آن لائن)شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے سے 3 لیویز اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں جونہی لیویز اہلکار چیک پوسٹ پر پہنچے تو چیک پوسٹ کے قریب نصب بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں دھماکہ‘ 3 اہلکار شہید،ایک زخمی

شمالی وزیرستان میں شہید 7 نوجوان کی نماز جنازہ جی ایچ کیو میں ادا ،جانتے ہیں شہید کیپٹن جنید کا تعلق کہاں سے تھا؟

datetime 23  ستمبر‬‮  2018

شمالی وزیرستان میں شہید 7 نوجوان کی نماز جنازہ جی ایچ کیو میں ادا ،جانتے ہیں شہید کیپٹن جنید کا تعلق کہاں سے تھا؟

راولپنڈی(آن لائن)شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں وطن کی خاطر شہید ہونے والے پاک فوج کے 7 جوانوں کی نماز جنازہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ادا کردی گئی،جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اعلیٰ افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں شہید 7 نوجوان کی نماز جنازہ جی ایچ کیو میں ادا ،جانتے ہیں شہید کیپٹن جنید کا تعلق کہاں سے تھا؟

وہ حلقہ جہاں مرد عملہ تعینات ہونے پر خواتین نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

datetime 25  جولائی  2018

وہ حلقہ جہاں مرد عملہ تعینات ہونے پر خواتین نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

شمالی وزیرستان(آن لائن)شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن پر مرد عملہ تعینات ہونے پر مقامی خواتین نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018میں شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک کے سب ڈویژن میں خواتین کی پولنگ اسٹیشن پر مرد عملے کو تعینات کردیا گیا مرد عملے کی موجودگی میں… Continue 23reading وہ حلقہ جہاں مرد عملہ تعینات ہونے پر خواتین نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

انتخابات سے قبل دوسرا اندوہناک واقعہ تحریک انصاف کے اہم رہنما دہشتگردی کا نشانہ بن گئے

datetime 21  جون‬‮  2018

انتخابات سے قبل دوسرا اندوہناک واقعہ تحریک انصاف کے اہم رہنما دہشتگردی کا نشانہ بن گئے

بنوں (نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء پر قاتلانہ حملہ، بارودی مواد پھٹنے سے سویلین گاڑی کو نقصان پہنچا ،پی ٹی آئی کے رہنماء سعید محفوظ رہے شمالی وزیرستان میں شہزاد کوٹ کے علاقہ شنہ خاورہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے سڑک کے اوپر بارودی مواد نصب کی تھی۔بارودی مواد… Continue 23reading انتخابات سے قبل دوسرا اندوہناک واقعہ تحریک انصاف کے اہم رہنما دہشتگردی کا نشانہ بن گئے

افسوسناک خبر: پاک فوج کا بڑا نقصان، دہشتگرد وں نے جوانوں سے بھری گاڑی کو نشانہ بنا دیا،7جوان شہید،حملہ آوروں کا تعلق کس ملک سے نکلا؟حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی

datetime 14  مئی‬‮  2018

افسوسناک خبر: پاک فوج کا بڑا نقصان، دہشتگرد وں نے جوانوں سے بھری گاڑی کو نشانہ بنا دیا،7جوان شہید،حملہ آوروں کا تعلق کس ملک سے نکلا؟حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا پاک فوج کی گاڑی پر حملہ، 7جوان شہید، جرمن خبررساں ادارے ڈی ڈبلیو نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں طالبان دہشتگردوں نے پاک فوج کی گاڑی پر حملہ کر کے 7جوانوں کو شہید کر دیا ہے جبکہ… Continue 23reading افسوسناک خبر: پاک فوج کا بڑا نقصان، دہشتگرد وں نے جوانوں سے بھری گاڑی کو نشانہ بنا دیا،7جوان شہید،حملہ آوروں کا تعلق کس ملک سے نکلا؟حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی

Page 2 of 3
1 2 3