جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سکولوں اور یونیورسٹی کے طلبا کیلئے اہم خبر وفاقی وزیر تعلیم نے تعلیمی ادارے کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2021

سکولوں اور یونیورسٹی کے طلبا کیلئے اہم خبر وفاقی وزیر تعلیم نے تعلیمی ادارے کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا

سکھر (این این آئی)وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کی دوسری لہر کے باعث بند کیے گئے تمام پرائمری اسکول اور جامعات پیر یکم فروری سے کھل جائیں گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق ملک… Continue 23reading سکولوں اور یونیورسٹی کے طلبا کیلئے اہم خبر وفاقی وزیر تعلیم نے تعلیمی ادارے کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا

مارچ میں ہونے والے امتحانات موخر، اس سال گرمیوں کی چھٹیاں بھی کم ہوں گی، سکولز اور تعلیمی اداروں کے بارے میں بڑے فیصلے

datetime 1  جنوری‬‮  2021

مارچ میں ہونے والے امتحانات موخر، اس سال گرمیوں کی چھٹیاں بھی کم ہوں گی، سکولز اور تعلیمی اداروں کے بارے میں بڑے فیصلے

ا سلام آباد (آن لائن)آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سپریم کونسل کے وفد کی وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود سے ملاقات، وفد کی نمائندگی افضل بابر، ملک ابرار احمد، چوہدری عبید اللہ، ناصر محمود اور ابرار احمد خان نے کی۔ وفد نے وفاقی وزیر تعلیم کا تمام مصروفیات ملتوی کر کے… Continue 23reading مارچ میں ہونے والے امتحانات موخر، اس سال گرمیوں کی چھٹیاں بھی کم ہوں گی، سکولز اور تعلیمی اداروں کے بارے میں بڑے فیصلے

پرائیویٹ سکولز 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر شفقت محمود کی پرائیویٹ اسکولز کے وفد سے ملاقات

datetime 1  جنوری‬‮  2021

پرائیویٹ سکولز 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر شفقت محمود کی پرائیویٹ اسکولز کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) نجی تعلیمی اداروں کی تنظیموں کی مشترکہ”سپریم کونسل آف پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن“ نے11جنوری سے از خود تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی میں رخنہ ڈالا تو ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع کیا… Continue 23reading پرائیویٹ سکولز 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر شفقت محمود کی پرائیویٹ اسکولز کے وفد سے ملاقات

تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ شفقت محمود نے اہم ترین پیغام جاری کر دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ شفقت محمود نے اہم ترین پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی اداروں کی بند ش پر اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بطور وفاقی وزیر تعلیم میں چاہتا ہوں تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں۔ جونہی کورونا کے حوالے سے صحت کی صورتحال بہتر ہوگی بچوں کے لئے تعلیمی اداروں کے دروازے کھول… Continue 23reading تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ شفقت محمود نے اہم ترین پیغام جاری کر دیا

حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیدیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم یا حکومت کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن استعفیٰ دیتی ہے تو آئین کے مطابق الیکشن کرالیں گے، اپوزیشن کے پاس مینار پاکستان جلسہ میں ناکامی کے… Continue 23reading حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیدیا

چھٹیاں دینے کا فیصلہ درست قرار تعلیمی ادارے کب کھولے جائینگے؟شفقت محمود نے بتا دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

چھٹیاں دینے کا فیصلہ درست قرار تعلیمی ادارے کب کھولے جائینگے؟شفقت محمود نے بتا دیا

لاہور،اسلام آباد( این این آئی )وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ بچے گھروں میں رہ کر محفوظ ہیں، حالات بہتر ہوتے ہی تعلیمی ادارے کھول دئیے جائیں گے۔تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دینے کا فیصلہ درست تھا کیونکہ ہم بچوں کی جانوں کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتے تھے۔ ایک بیان میں انہوں نے… Continue 23reading چھٹیاں دینے کا فیصلہ درست قرار تعلیمی ادارے کب کھولے جائینگے؟شفقت محمود نے بتا دیا

تعلیمی اداروں کی بندش، وفاقی وزیر شفقت محمودنے طلبا کے نام اہم پیغام جاری کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

تعلیمی اداروں کی بندش، وفاقی وزیر شفقت محمودنے طلبا کے نام اہم پیغام جاری کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے طلبہ سے گزارش کی ہے کہ وہ عالمی وبا کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث بند کئے گئے تعلیمی اداروں کو بطور چھٹیاں نہ گزاریں بلکہ نصاب پر نظر ثانی کریں۔انہوں نے اپنے حالیہ ٹوئٹ میں کہا کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا… Continue 23reading تعلیمی اداروں کی بندش، وفاقی وزیر شفقت محمودنے طلبا کے نام اہم پیغام جاری کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

بچوں میں جس طرح میری مقبولیت بڑھی خوش نہیں ہوں تعلیمی اداروں کی بندش کے بعدشفقت محمود کا اہم بیان آگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

بچوں میں جس طرح میری مقبولیت بڑھی خوش نہیں ہوں تعلیمی اداروں کی بندش کے بعدشفقت محمود کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق فیصلہ بوجھل دل سے کیا، امید ہے جنوری تک تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ۔ بچوں میں جس طرح میری مقبولیت بڑھی خوش نہیں ہوں ۔ بچوں کو چھٹیوں کی بجائے تعلیم پر توجہ دینی چاہئے… Continue 23reading بچوں میں جس طرح میری مقبولیت بڑھی خوش نہیں ہوں تعلیمی اداروں کی بندش کے بعدشفقت محمود کا اہم بیان آگیا

تعلیمی اداروں کی بندش ، وفاقی وزیر تعلیم کا اہم اعلان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

تعلیمی اداروں کی بندش ، وفاقی وزیر تعلیم کا اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پورے ملک میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے، بچوں کی زندگیوں سے تو نہیں کھیل سکتے۔ایک انٹرویومیںانہوں نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہو رہا تھا، بچے وباء پھیلانے کی وجہ بن سکتے ہیں، اس وجہ سے تعلیمی… Continue 23reading تعلیمی اداروں کی بندش ، وفاقی وزیر تعلیم کا اہم اعلان

Page 4 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9